یا اللہ پاک پیارے نبی کے صدقے میں ہمارے مانگے گئے دعائیں ہمارے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے حق میں قبول فرما اور ان کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے حق میں قبول فرما یا اللہ بے شک تو سننے والا ہے جاننے والا ہے یا اللہ مجھے ذاتی گھر عطا فرما اور میرے ابو کو قرضوں سے نجات عطا فرما اور ان کی مانگی گئی ہر دعا کو قبول فرما امین
2025-07-21 04:49:14
37
💚Ch ijaz💚 :
♥اس سے بڑی دعا دنیا میں اور کوئی ھو ہی نہیں سکتی اگر دعا دینے والی ہستی تمہای ماں ھو۔♥
2025-07-19 14:30:48
61
manijani :
برائے مہربانی اللّٰه اس طرح لکھا کرو
2025-07-19 08:52:20
64
zoya noor :
@zoya noor:please pray for my mother Allah pak un ko janat main ala mokam aata farmay Ameen 😭😭
2025-07-22 14:49:47
8
a. QAYOOM. dars :
اوہ امی تو امی ہے ن اپنی امی کی قدر کیا کرو خدا کی قسم بڑی سے بڑی ہستی دنیا میں ماں ہی ہے دعائیں لیں ان سے💔😭
2025-07-18 18:22:01
31
@Shayaankhan619 :
I Love MoM
2025-07-19 04:05:27
10
Habib Haider :
🖤💔حال دل کسی کو سنایا نہیں کرتے 💔🖤
💔🖤ہر کسی کو اپنا بنایا نہیں کرتے 💔🖤
🖤💔لوٹ لیتی ہے یہ مطلب کی دنیا 💔🖤
🖤💔ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے 💔🖤