🙏🙏پلیز مولا علی علیہ سلام کے واسطے 🙏 مولا حسین کے واسطے 🙏 پلیز کوہی مومن لیکٹوجن 1 چھوٹا ڈبا دودھ دلادے پلیز پلیز آج چوتھا دن ہیں میری بیٹی کو دودھ نہیں ہیں بھوک سے بےحال ہیں پانی میں چینی ڈال کر دے رہے ہیں مولا کے واسطے 🙏 کوہی دودھ دلادے پلیز پلیز میرا ایکسنڈنٹ ہوا ہے جوپ نہیں کرسکتا معذور ہو بچی کی بھوک نے بہت مجبور کیا ہیں ہیلپ مانگتا ہو آپنی بیٹی کی زندگی کی بھیک مانگتا ہو پلیز مولا کے واسطے 🙏 ایک بدنصیب مجبور باپ کا درد کو سمجھے پلیز پلیز 🙏