@asshii_vibes: یہ دنیا ہمارے لیے بنی ہی نہیں تو ہم یہاں سکون کیسے حاصل کر سکتے`ہیں ؟` ہم تو جنت کے مسافر ہیں نہ ہماری روح کو اللہ جی سے ملاقات کر کے ہی راحت ملے گی ان شاءاللہ❤️یہاں کی آزمائشوں کا کیا ہے ایک نا ایک دن ختم ہو ہی جائیں گی بس فکر اس چیز کی کرو کہ ہم وہاں پہ رسوا نہ ہو جائیں Bilkul👍🏻❤️💯 اللّٰہ سے محبت کا سفر♥️✨#asshii_vibes #islamicstatus #islamic_video #islamreminders #1millionviews #viraltiktok #viralvideo #fyp #foryou #foryourpage