@ourhealtho.com1: Sans Phoolne Ki Wajohat Jaan Lo – Warna Der Ho Jaye Gi! 💔🫁 سانس پھولنے کی وجوہات جان لیں – ورنہ دیر ہو جائے گی! 💔🫁 کیا آپ کو چلنے، سیڑھی چڑھنے یا تھوڑی سی محنت پر سانس پھولتی ہے؟ 😓 یہ صرف تھکن نہیں — کسی سنجیدہ بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے! آئرن کی کمی، اینگزائٹی یا جی ای آر ڈی اس کے پیچھے ہو سکتے ہیں۔ یہ شارٹ ویڈیو دیکھیے اور اپنی صحت کا خیال رکھیے۔ 🫁💊 #SansPhoolna #HealthAwareness #DesiTotkay #TikTokHealth #Anxiety #SehatTips #ViralUrduVideo