کسی کی یاد میں جو زندگی ہم میں گزاری ہے ہمیں وہ زندگی اپنی محبت سے بھی پیاری ہے وہ آئیں روبرو ہم داستاں اپنی سنائیں گے کچھ اپنا دل جلائیں گے کچھ ان کو آزمائیں گے سرے محفل ہمیں تو شمع بن جانا بھی آتا ہے غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے😭
2025-07-20 20:04:18
179
Farooq Yasir :
بہت پیاری آواز ہے کاش اس زبان سے تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف کی آواز آتی ۔۔
💚ATN 💚 عوامی تحریک نجات 💚💚💚💚