کہ اسے کہنا کہ اب ثبوت پختہ کر لے
کیونکہ اب بات خدا تک پہنچ چکی ہے 😇❤️
2025-07-21 08:02:37
119
👑شہزاد شیخ🚩🇵🇰 :
:یااللہ رب العالمین ہم بھٹک گئے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا
یااللہ ہم کمزور ہیں کسی امتحان کے قابل نہیں اس لئے ہمارے مالک ہمیں ہمارے اہلخانہ عزیزو اقارب اور دوست احباب کو کسی آزمائش میں نہ ڈالنا اور ہمیشہ اپنے شکرگزار بندوں میں ہی شامل فرمانا
یااللہ ہم پر اور ہماری اولادوں پر اپنا خاص رحم و کرم عنایت فرما
یااللہ اس ملک کو استحکام عطا فرما اور مسلم امہ کو متحد فرما
آمین یا رب العالمین