ہمارے محلے میں ایک گونگا بہرہ لڑکا تھا اس کے بھائیوں نے اس کے لیے پشاور سے پٹھانی بیاہ لائی۔۔وہ بھی گونگی بہری ہے ۔۔اللہ پاک نے ان کے گھر بیٹا دیا اور ماشاءاللہ وہ دو سال کا بچہ اپنے ماں باپ کی زبان سمجھتا ہے اور وہ بلکل الحمدللہ بول اور سن سکتا ہے ۔۔اللہ نے ان دونوں کو سہارا دے دیا 🥰
2025-07-20 11:55:07
1057
🦋SÄدÛ🦋QüêêÑ🧕🦋 :
😂😂mery to hnsi nhi ruk rhi
2025-07-20 17:31:27
588
pagel larka👹 :
is ka ishara tu dakho 😂😂😂
2025-07-20 17:26:01
168
muskan210 :
😂😂😂😂😂itni serious thi Toba ab hasi ni ruk ri😂😂😂😂
2025-07-20 11:53:51
1036
𝑨𝒏𝒖𝒖🕊️ :
🫀 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫀
2025-07-21 08:43:10
744
🆂🅰🅽🅰 :
I can't control my hassa😂😂😂
2025-07-20 15:13:27
143
Zoya Khan :
meri aik kazn gongi h Woh bhi bhht fassssst h 😂
2025-07-21 13:04:55
67
Aura Haven Jewellers :
I know you're smiling right now ,May God keep that smile forever❤️❤️
2025-07-20 15:22:17
162
♡𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷 𝓸𝓕 𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽𝓼♡ :
hayyyyyyeeeeeee Allah 😅😂😂😂
2025-07-20 14:47:12
191
️ :
Kisi Hal me sakon ni😂😂😂😂
2025-07-21 03:19:24
506
Ayezal :
program to warr gya😂😂😎👌
2025-07-21 10:35:46
106
nyazbina jina :
hahaha 😂😂😂
2025-07-20 14:14:25
102
༎𓆩⃝⃪ خٓ٘͜ـان زادی𝆺꯭𝅥༎𓆩⃝ :
:قسمت میں گالیاں لکھی ہوں۔ تو بندہ گھر بیٹھ کے بھی کھا لیتا ہے 🙂
2025-07-20 15:01:03
59
亗 𝑺𝒄𝒐𝒓𝒑𝒊𝒐 ᯤ🦂 :
اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز اپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں بسمین اور شرجیل کا نکاح ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میرے سارے مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ بسمین اور شرجیل کا نکاح ہو جائے امین
یا اللہ شرجیل میرے حق میں بہتر نہیں تو اللہ پاک شرجیل کو میرے لیے بہترین کر دے امین یا اللہ پاک میرا نصیب اچھا کرنا اللہ پاک ہم دونوں کو ہمیشہ خوش رکھنا اباد رکھنا یا اللہ پاک ہم دونوں کا اسی سال 2025 میں نکاح کروا دے آمین 😭😭😭😭😭
اپ سب نام لے کے دعا کریں کہ اللہ پاک شرجیل اور بسمین کا نکاح ہو جائے امین میرے اللہ پاک میرے لیے جلدی سے کوئی معجزہ کر دے اللّه دنیا والوں کو دکھا دے کہ اللہ پاک تو معجزے کیسے کرتا ہے جو لوگ کہتے ہیں معجزے نہیں ہوتے اللہ پاک ان کو ایک بار دکھا دے کہ اللہ پاک معجزے کیسے کرتا ہے انشاءاللہ مجھے میرے اللہ پہ پورا یقین ہے کہ اللہ پاک ہم دونوں کو بہت جلد ایک کر دیں گے اور ہم دونوں کا بہت جلدی نکاح ہو جائے گا انشاءاللہ انشاءاللہ
پلیز اپ سب میرے لیے دعا کریں 😭😭😭🙏🏻🙏🏻