لعنت ہو🖐️🖐️🖐️ان لوگوں پر اور لعنت ہو ان کی غیرت پر اللہ ان کو تباہ کرے 💔😭
2025-07-21 10:44:49
146
Aslam Pardesi :
پسند کی شادی کرنا اسلام میں جائز ہے۔ یہ ایک عورت کا شرعی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں 'غیرت' کے نام پر یہ حق چھینا جاتا ہے — اور جان بھی! یہ قتل نہ غیرت ہے، نہ مردانگی، بلکہ کھلی درندگی اور جہالت ہے۔ ایسے بھائی، باپ یا خاندان جو اپنی بہن یا بیٹی کو قتل کرتے ہیں، وہ صرف اس کے قاتل نہیں، انسانیت کے بھی مجرم ہیں۔ ایسے جرائم روکنے کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے۔"
2025-07-21 09:43:50
67
🦅ثقلین کریمدانی کھلول🦅 :
نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺🙌🏽
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔🙌🏽ل
2025-07-21 15:06:58
54
Ahmed Khan :
very good
2025-07-22 11:04:06
3
kashmiri shahzada fujie 🥀🥀🥀 :
" سوچیں کِتنا خوش ہُوئی ہوگی وہ لڑکی جب اُسے معلوم ہُوا ہوگا کہ ؛ میرے خاندان والوں نے ہماری شادی کو قبول کر لِیا ہے بھائی نے گھر دعوت پر بُلایا ہے اُس نے جلدی کی ہوگی وہاں جانے میں تیاری کی ہوگی کہ ؛ اتنے دِنوں بعد سب سے مِلنا ہے ، یہی سب تو چاہتے تھے نہ ہم کہ ؛ ہمیں سب قبول کر لیں ، مُجھے بابا کی بُہت یاد آئی اِتنا عرصہ ہُوا بھائی کو نہیں دیکھا اماں کے ہاتھ کی روٹی نہیں کھائی ۔۔۔ اور جب پہنچی تو بھائی نے سرداروں کے ساتھ مِل کر دونوں پر گولیاں داغ دیں ۔۔۔۔۔۔ آہ مُحبت تُمہارا نصیب! ۔ " 😭😭😭
2025-07-21 14:54:28
22
munwar khaskheli :
😂😂سھی😂😂
2025-07-22 06:37:20
5
mahnaz Dashti :
right
2025-07-22 11:10:34
3
Sonia :
right 😭
2025-07-21 11:04:49
29
🇲𝒓𝒔 zee🙈💗🌏🌙🦋 :
:آسمانوں سے پردے ہٹا دو اے فرشتوں
ہم بے سہارا بیٹیوں کو خدا سے ہم کلام ہونا ہے 💔😭😭😭
2025-07-21 17:56:04
39
sameerjakhro💕💕 :
afsoos 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-21 15:44:12
17
Shafiq Rehman :
han ji mohabbat karna mohabbat ki yaden bahut acchi hai na hi gunah🥰🥰🥰
2025-07-22 11:40:36
2
mian :
right 🥲😭😭😭🥹🥹😔🥺😢
2025-07-23 08:41:33
2
eeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee :
bashak
2025-07-22 11:54:50
1
Khalid wazirstani :
بلوچستان ٹگار مارگٹ واقعہ قتل ہونے والی لڑکی کا نام بانو ہیں جو پہلے سے ہی شادی شدہ تھی اور 5 بچوں کی ماں تھی انکی عمر 40 سال سے زیادہ تھی
جب کے قتل ہونے والے لڑکے کا نام احسان تھا وہ بھی شادی شدہ تھا انکو عید سے پہلے دونوں خاندانوں نے ملکر ختم کیا تھ
2025-07-21 15:02:19
6
Abdul Rehman :
Right
2025-07-22 17:11:05
1
Usman Ghani :
الله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبر
2025-07-21 17:40:15
17
yasir Idrees1122 :
Right
2026-04-08 09:01:33
0
RAJA ALYAS❤️ :
😭😭😭
2025-07-22 05:11:31
1
shafiq Ahmed :
🥰🥰🥰
2026-05-09 12:05:12
0
Muhammad Bilal :
🌹🌹🌹
2026-04-14 02:44:17
0
asmatullah 👈♥️🎶🫵🇵🇰🇵🇰🤙 :
🥰🥰🥰
2026-04-16 14:16:13
0
N............❤️❤️..........K :
🥰🥰🥰
2026-03-31 07:37:23
0
Sami khan baloch :
😂😂😂
2026-05-18 18:13:14
0
To see more videos from user @kashifrazamustafai997, please go to the Tikwm
homepage.