plz pray for me Meri wife muj sy divorse ly rhi hai mn us sy bhut muhbt krta hoon
2025-07-23 16:09:18
23
*𝘾𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖.𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨*🥀 :
sad log kidr hen 😞😖❤️🩹
2025-08-02 11:32:06
13
Faisal G ♥️ :
🫀:کوئی ترستا ہے تیرے ایک دیدار سے ❤️کسی کا کمرہ مہکا تیرے اترے لباس سے😥
2025-08-01 15:51:54
36
🦋mehboob solang🦋i :
🥹💔💘سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی تھی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نہ پاتا تو صنم جاتا
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا
😔😔😔💔💔
2025-07-26 23:39:49
5
heerababu383 :
🥀:تَھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ھے ہجرت کرنا
تم پرندے ھو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں
مجھ کو باتوں میں مَگن چھوڑ کے جا سکتے ہو🥀
2025-07-28 18:41:53
11
Danish Amin :
nice 👍 me
2025-07-22 06:07:33
12
Bilal Chadhaar :
وہ میرے ہاتھ سے نکلا ہوا ایک شخص
ساری کائنات مل جانے کے بعد بھی یاد آئے گا😑
2025-07-30 00:25:28
16
محمد ثاقب جمیل :
* کوئی مجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دِلوائے کہ انسان بدلتا نہیں تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گا کہ انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی دُنیا میں کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا ہی💔 کیوں نہ ہو۔*
🖤
2025-08-02 12:40:55
10
ADíL GujjaR :
اج پھر انگلیاں مچل رہی تھی تجھ سے بات کرنے کو اج میں نے پھر سے ہاتھ دیوار میں دے مارا ksm se😭😌
2025-08-01 16:31:07
7
Happy girl💞 :
@🕳️🔥🤍:یہ نام روکنا نہیں چاہئے
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺ
2025-08-04 17:24:36
6
♛ 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 ♛ :
𝙉𝙞𝙘𝙚 𝙫𝙞𝙙𝙚𝙤
2025-07-21 15:44:21
10
M, Umar :
haye yaden rh gi
2025-07-23 18:37:19
9
乃ROKEN💔 :
آپکی آنکھ سے گہرے ہیں میرے دل کے داغ...
آپ کیا خاک سمجھیں گے، جوانی کا تباہ ہونا....🥲
2025-08-02 03:43:24
6
💞samreen Queen🤗 :
sad me v😭😭🥺🥺
2025-08-01 17:09:56
6
😞،،TAHIRکہتے۔۔ہے۔۔۔😞,,,, :
😔😔😔 hyeee oa
2025-08-01 10:58:15
6
jafarbaba272 :
Hmm/
2025-08-01 07:22:42
6
Bushra Fawad :
@سیاہ بخت 🥀:پھر میں نے اپنے ہی پاؤں پیچھے کر لیے جب
پتہ چلا کہ وہ میرے ساتھ چلنا ہی نہیں چاہتا 🥺🖤🌸
2025-08-04 11:22:24
5
Arslan Bukhari :
deep feelings
2025-07-23 04:46:17
8
Majid shaikh no love only pisa :
hy oyee hy feel this song only you... 💔🥀
2025-08-03 19:10:04
5
Rai Mazhar :
:خود کو شیشے میں دیکھا تو پتہ چلا واقی
💔غم چہرے کی رنگت بدل دیتے ہیں 🥺
2025-08-03 06:51:12
5
sath_sabaiko :
ha oooo life Mia Kee kr da
2025-07-23 19:54:45
7
Faisal G ♥️ :
کاش وقت کے صحرا میں لگے تجھے محبت کی پیاس ❤️🩹
اور تو تڑپ کے مانگے مجھے پانی کی طرح 😭🥀🥀🥀❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❤️❤️❤️💕💕🌹🌹 کوہی اتنا پیارا کیسے ہو سگتاھے پھر وہ سارا کا سارا کیسے ہوسگتا جن کے بغیر چین نہی اتا ذرا سوچ اس کے بغر گزارہ کیسے ہو سگتاھے ♥️♥️♥️پلیز انبکس جواب دے دو
💔:* تلاش نہ کر سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی❤🩹*
*غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے*💔
2025-08-01 15:52:14
5
Faisal G ♥️ :
ہم بھی بنے تھے چاند کسی کا _________❤🩹🥹*
*ہم سے بھی کی تھی کسی نے وقتی محبت*💔🥺
2025-08-01 15:52:02
5
Rana Mudasar :
🥺😭😭💔بــہت تــھے مـــــیرے بـــھی اس دنیـــا میں
❤🩹
پھـــر عشـــق ہـــوا اور ہـــم لاوارث ہـــوگـــئے💔
2025-08-01 12:04:52
5
Qasim Hussain :
Maine usko kho dia 😭🖖🏻
2025-07-31 15:28:49
5
To see more videos from user @rehana_editz4, please go to the Tikwm
homepage.