@user not found: @Allah Guide us❣️: Dua ❣️😔😔😔 بیشک۔ یا الله پاک ہمیں معاف فرما ایسابنا دے جیسا تو چاھتا ہے بس ہمیں ہمارے حال پے نہیں چھوڑیں۔ دین کی سمجھ دیں عمل۔ کی توفیق عطا فرما اور ایسی حالت میں اٹھانا کہ تیرے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے آمین یا رب العالمین