@savefamily24: #labubu #dubaichocolate #chocolate #cookies #cookie #fyp #foryou #OOTD #goviral #creatorsearchinsights

hasanmoin 🍉
hasanmoin 🍉
Open In TikTok:
Region: EG
Monday 21 July 2025 21:26:14 GMT
123149
38878
6320
19545

Music

Download

Comments

lizbyyc
Liz B :
Dubai chocolate labubu cookie is going overboard, that’s too much.
2025-07-21 21:30:06
3225
hdwwxxx
h :
favourite colour?
2025-07-21 21:31:12
309
shh_shanahv3
shh_Shanahv3 :
@Mario Cavallaro: boost: liking and replying to comments boosts more! also referencing popular things like chapel roan and taylor swift dubai chocolate drink puts this video to the fyp of ppl that have watched related stuff!! Seashell earrings are so cute!Fun fact: liking and replying to comments boosts more! also referencing popular things like chapel roan and taylor swift dubai chocolate drink puts this video to the fyp of ppl that have watched related stuff!! Seashell earrings are so cute!Fun fact: liking and replying to comments boosts more! also referencing popular things like chapel roan and taylor swift dubai chocolate drink puts this video to the fyp of ppl that have watched related stuff!! Seashell earrings are so cute!Fun fact: liking and replying to comments boosts more! also referencing popular things like chapel roan and taylor swift dubai chocolate drink puts this video to the fyp of ppl that have watched related stuff!! Seashell earrings are so cute!Fun fact: liking and replying to comments boosts more! also referencing popular things like chapel roan and taylor swift dubai chocolate drink puts this video to the fyp of ppl that have watched related stuff!! Seashell earrings are so cute!Fun fact: liking and replying t
2025-07-22 00:26:56
229
27adelinn
Adelin Irimie :
juice or water?
2025-07-21 21:32:10
319
mouhli_chahd
شهد :
Tea or coffee ?
2025-07-21 21:32:38
626
ellmaalattal1
ellma🤍 :
Pink or purple?
2025-07-21 21:53:29
181
sakuraflowerer
. :
moon or sun
2025-07-21 23:52:56
113
wsp1431
Yasmine :
@cat daddy: Long comments and liking other comments help to push in the algorithm and key words such as atla, taylor swift, sabrina carpenter, Chappell Roan, us election, merch haul, ootd, grwm, Kendrick Lamar, Super Bowl, Dubai chocolate bar, labubu
2025-07-21 21:40:44
201
fosforp
jo :
what even is a dubai chocolate labubu cookie?
2025-07-21 22:56:56
510
jayster444
Jayster444 :
pizza or burgers
2025-07-22 01:47:45
54
jsmnsx
J🪽 :
fav color?
2025-07-21 23:45:42
93
majosssssssssssss
🌟MJ🌟 :
Dubai chocolate bar, Sabrina Carpenter, Chai latte, Met Gala 2025, Sinners Movie, Taylor Swift, Rihanna, Pilates, Selena Gomez, Justin Bieber, Haley Bieber, Hollywood, Dubai chocolate drink, Bruno Mars, Lady Gaga, Espresso, Doechii, The Weeknd, Beyoncé, Matcha, Billie Eilish Long comments help to push in the algorithm and key words such as atla, taylor swift, sabrina carpenter, Chappell Roan, us election, merch haul, ootd, grwm, Kendric lamr, Dubai chocolate, clothing brands etc. Guest podcast: the Dubai chocolate bar is a confectionary item characterized by a milk chocolate exterior and a distinctive filling of kadayif (a shredded filo pastry) and pistachios. Origination. i’m going back home and i’m gonna cry but it’s so nice thank youuuu i really hope so i love it and thank youuuu too much .Ya Allah, the One who hears every plea, the One who listens to every complaint, help our oppressed brothers and sisters every where especially in Gaza and Palestine, by Your mercy, O Most Merciful of the merciful. Ya Allah, heal their wound, cure their sick, feed their hunger, quench their thirst, warm their coldness, Ya Rabbal 'Alamin. Ya Allah, they are barefoot, so cover them; they are unclothed, clothe them; they are oppressed, so grant them aid. Fun fact: liking and replying to comments boosts more! also referencing popular things like chapell roan and taylor swift puts this video to the fyp of ppl that have watched relateddd
2025-07-21 21:33:30
174
jasm1nesunn3r
Jasm1n3 x :
Hearts
2025-07-21 21:33:05
83
kingofmonaco0
Elmin :
@Artemi:💗💗💗@✨Aya ✨ :just copy! Dubai chocolate bar, Sabrina Carpenter, Pharrell Williams, Met Gala 2025, Sinners Movie, Taylor Swift, Rihanna, Tyla, Selena Gomez, Justin Bieber, Haley Bieber, Hollywood, Dubai chocolate drink, Bruno Mars, Lady Gaga, Espresso, Doechii, The Weeknd, Beyoncé, Cowboy Carter, Billie Eilish Dubai chocolate bar, Sabrina Carpenter, Pharrell Williams, Met Gala 2025, Sinners Movie, Taylor Swift, Rihanna, Tyla, Selena Gomez, Justin Bieber, Haley Bieber, Hollywood, Dubai chocolate drink, Bruno Mars, Lady Gaga, Espresso, Doechii, The Weeknd, Beyoncé, Cowboy Carter, Billie Eilish Dubai chocolate bar, Sabrina Carpenter, Pharrell Williams, Met Gala 2025, Sinners Movie, Taylor Swift, Rihanna, Tyla, Selena Gomez, Justin Bieber, Haley Bieber, Hollywood, Dubai chocolate drink, Bruno Mars, Lady Gaga, Espresso, Doechii, The Weeknd, Beyoncé, Cowboy Carter, Billie Eilish
2025-07-21 21:40:41
177
jimmyfishy1
jimmyfishy :
a Dubai chocolate labubu cookie seems extreme. I feel like they are trying to make it trend instead of trying to make a cookie that just tastes nice
2025-07-21 23:55:08
95
user201601394
Karine :
Do you prefer tea or coffee ? Me I love both ❤❤❤
2025-07-21 23:30:28
48
rrzzttkk
2000 :
23.14
2025-07-21 21:35:01
47
hdwwxxx
h :
heart chain
2025-07-21 21:30:55
138
sayapontaktaularhh
blub blub blub :
Winter or Summer?
2025-07-21 22:02:57
383
idman.56
idman.56 :
Heart chain ❤️
2025-07-21 21:30:46
1789
hdwwxxx
h :
day or night
2025-07-21 21:31:49
82
aidan_buttlord
Aidan 🦇 :
ive never had Dubai chocolate bar
2025-07-21 22:05:43
58
.llvnmoon
luaa¹⁰⁰⁹ :
upp
2025-07-22 01:07:29
15
nllvx.9
𝑵 𝑨 🌺 :
Dubai chocolate labubu
2025-07-21 21:31:26
113
gibsononon
adalah pokoknya :
dubai chocolate labubu cookie is so good
2025-07-22 00:39:41
65
To see more videos from user @savefamily24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اُسے تو جانے دیا میں نے، مگر سچ یہ ہے کہ اُس کے جانے کے بعد سب سے زیادہ مشکل خود کو سنبھالنا ہو گیا۔ وہ چلا گیا تو ایسا نہیں تھا کہ صرف ایک شخص دور ہوا، بلکہ یوں لگا جیسے میرے دنوں کی روشنی راتوں کا سکون اور دل کے کئی خواب بھی اس کے ساتھ ہی رخصت ہو گئے۔ پہلے زندگی کے راستے واضح لگتے تھے، ہر سمت میں ایک امید تھی، ہر لمحے میں ایک وجہ تھی، مگر اب عجیب سا خلا ہے۔ ایسا خلا جو ہجوم میں بھی ساتھ رہتا ہے، خاموشی میں بھی، اور رات کے آخری پہر میں تو اور زیادہ گہرا ہو جاتا ہے۔ کبھی کبھی انسان کسی کو اتنی شدت سے چاہ لیتا ہے کہ پھر اُس کے بغیر خود اپنی پہچان بھی دھندلی لگنے لگتی ہے۔ میں نے اُسے روکا نہیں، کیونکہ محبت میں زبردستی نہیں ہوتی۔ اگر کسی کے دل میں رہنے کی خواہش ختم ہو جائے تو ہاتھ تھامے رکھنے سے بھی رشتے زندہ نہیں رہتے۔ اس لیے میں نے اسے جانے دیا، خاموشی سے بغیر کسی شور کے بغیر کسی شکایت کے ۔ مگر شاید اس وقت اندازہ نہیں تھا کہ جسے آزاد کر رہا ہوں، اس کے بعد خود اپنے اندر قید ہو جاؤں گا۔ اب بر راستہ اجنبی لگتا ہے۔ کہیں جانے کو دل نہیں چاہتا اور جہاں دل جاتا ہے وہاں اس کی یاد پہلے سے موجود ہوتی ہے۔ کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں اس کی ہنسی سنائی دیتی ہے، کچھ لمحے ایسے ہیں جو اب بھی اس کے نام سے جڑے ہوئے ہیں۔ دل بار بار یہی سوچتا ہے کہ اگر اسے جانا ہی تھا تو مجھے اتنی عادت کیوں بنا گیا ؟ کیوں میری خاموشیوں میں اپنا نام چھوڑ گیا؟ گیوں میرے دنوں کو اپنی موجودگی سے اس طرح بھر دیا کہ اب خالی وقت بھی بوجھ لگتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب سکھا دیتا ہے، مگر وقت سکھانے سے پہلے انسان کو بہت تھکا دیتا ہے۔ ہر دن اپنے اندر ایک نئی آزمائش لے کر آتا ہے۔ کبھی دل مضبوط لگتا ہے، کبھی ایک چھوٹی سی یاد سب کچھ بکھیر دیتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ اب سنبھل گیا ہوں، پھر اچانک کوئی لفظ کوئی گانا، کوئی جگہ کوئی شام دل کو پھر وہیں لا کھڑا کرتی ہے جہاں سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہوں۔ اصل میں مشکل اُس کے جانے کی نہیں، مشكل أس خلا کی ہے جو اُس کے بعد رہ گیا۔ کیونکہ بعض لوگ صرف زندگی میں شامل نہیں ہوتے، وہ زندگی کی ترتیب بدل دیتے ہیں۔ اُن کے بعد ہر چیز اپنی جگہ پر ہو کر بھی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ انسان مسکراتا بھی ہے مگر اندر سے جانتا ہے کہ وہ مسکراہٹ مکمل نہیں۔ باتیں بھی کرتا ہے مگر کچھ لفظ دل کے اندر ہی رہ جاتے ہیں کیونکہ جنہیں سنانا تھا وہ اب ساتھ نہیں ہوتے۔ کبھی سوچتا ہوں کہاں جاؤں؟ کس طرف نکلوں کہ یہ دل کچھ ہلکا ہو جائے؟ مگر پھر سمجھ آتا ہے کہ بعض سفر باہر نہیں، اندر طے کرنے پڑتے ہیں۔ خود کے اندر اترنا پڑتا ہے، اپنے بکھرے ہوئے حصے جمع کرنے پڑتے ہیں، اپنے ہی دل کو سمجھانا پڑتا ہے کہ ہر جانے والا واپس نہیں آتا اور ہر بچھڑنے والے کے بعد زندگی ختم نہیں ہوتی۔ شاید یہی وقت ہے کہ خود کو دوبارہ ڈھونڈا جائے۔ وہ خواب جو کسی کے ساتھ وابستہ تھے، انہیں اب اپنی ذات کے نام کیا جائے۔ وہ دعائیں جو کسی ایک شخص کے لیے تھیں، اب اپنے سکون کے لیے مانگی جائیں۔ کیونکہ محبت اگر سچی ہو تو انسان کو توڑتی نہیں سکھاتی ہے کہ اپنے اندر کتنی گہرائی ہے، کتنا صبر ہے، اور کتنی خاموش طاقت چھپی ہوئی ہے۔

About