@Mano Pakistani❤️:میری ہر بات سے انکار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے رابطے کبھی کبھار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار تم جو کرو وہ اصول کیوں میں جو کروں وہ فضول کیوں ہو جس بات سے چڑ مجھے وہی بار بار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو🥺
2025-09-06 06:49:59
0
★·.·´¯🅂🄷🄰🄽🄸🄸`·.·★ :
👀خود کو تیری یادوں کا غلام کر دیا...
تیری خاطر خود کو بدنام کر دیا...
اور کیا ثبوت دوں میں اپنی محبت کا...
میرے پاس ایک دل تھا... ❤️وہ بھی تیرے نام کر دیا... ❤️🩹🥺🥀