@wankslalal: ¿Cansado de luchar con el hilo? 🧵 ¡Este enhebrador lo hace en 3 segundos! Sin forzar la vista, sin manos temblorosas. Mini, fácil y rápido. ¡Un must para tus manualidades! #EnhebradorMágico #ManualidadesFáciles #TrucoDeCostura #TikTokRecomienda #VidaFácil #3Segundos #CosturaCreativa #HackDeVida

Jack monde
Jack monde
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 22 July 2025 10:32:38 GMT
1054
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wankslalal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا ایک روزہ چترال ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی لوئر چترال ایئرپورٹ پر پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ملاقات کے بعد واپس روانہ! آج چترال کا مختصر دورہ کیا، جس کا مقصد پرنس رحیم آغا خان پنجم کی آمد پر اُن کا خیرمقدم کرنا تھا۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں موجود سرمایہ کاری، سیاحت اور ترقی کے مواقع سمیت صوبائی حکومت کے اقدامات اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔سہیل آفریدی  آغا خان فاؤنڈیشن کی تعلیم، صحت اور سماجی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔ ملاقات میں پشاور میں آغا خان یونیورسٹی اور جدید ہسپتال کے قیام سے متعلق امور بھی زیرِ بحث آئے۔سہیل آفریدی  پرنس رحیم آغا خان پنجم نے خیبرپختونخوا میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔سہیل آفریدی     اس موقع پر گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے ۔ #CMKP #SohailAfridi #ChitralVisit #imrankhan #pti

About