@ak.motoring.school: https://akmotoringschool.com #less #tranding #tutorial #training #lesson #LearnOnTikTok #lentejas

https://akmotoringschool.com
https://akmotoringschool.com
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 22 July 2025 14:40:41 GMT
412
16
2
12

Music

Download

Comments

okechukwu.madichi
Okechukwu Madichie :
Congratulations 🎊 👏 💐 🥳 🎊
2025-08-10 15:14:09
0
To see more videos from user @ak.motoring.school, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یوسی گہل کیس — وکلاء برادری کا آج کا مؤثر کردار آج جھیکاگلی کچہری میں یوسی گہل سے متعلق کیس کے حوالے سے ہم وکلاء نے متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنا قانونی اور اخلاقی کردار ادا کیا۔ ہماری کوشش کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ اغواء ہونے والی بچیوں کے بیانات زیرِ دفعہ 164 ضابطۂ فوجداری مجاز عدالت کے روبرو آزادانہ اور قانون کے مطابق قلمبند کروائے جائیں، تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں اور مقدمہ درست قانونی سمت میں آگے بڑھے۔ ایسے حساس معاملات میں ہمارا مؤقف واضح ہے کہ جذبات کے بجائے قانون اور انصاف کو مقدم رکھا جائے۔ متاثرہ خاندان کو قانونی معاونت فراہم کرنا اور ان کے بنیادی قانونی حقوق کا تحفظ ہم وکلاء کی ذمہ داری ہے۔ آج ہم نے یہ ثابت کیا کہ وکلاء برادری صرف عدالت میں دلائل دینے تک محدود نہیں، بلکہ مظلوم کی آواز کو قانونی فورم تک پہنچانے اور انصاف کے حصول میں عملی کردار ادا کرنے کے لیے بھی موجود ہے۔ ہم پرامن ہیں، قانون کے ساتھ ہیں اور انصاف کے لیے اپنی قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ کوہسار کی بیٹیوں کے لیے انصاف — قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر ممکن قانونی کوشش جاری رہے گی۔ #JusticeForGhal #JheekaGali #Kohsar #Murree #LawyersCommunity

About