Allah est Grande ya pas d'autres miséricorde adore En dehors d'Allah Allah est unique Amine Aminé
2025-07-23 15:06:10
377
🖤🥀 :
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیک عمال کرنے کی دعوت دیتی ہوں اللہ پاک ہمیں ہدایت دیں اور اچھے عمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین♥️✨