کیا کہوں کیا لکھوں،کہنے کے لیے جو چند الفاظ تھے وہ سب آنسوؤں کی نذر ھوگئے😥
2025-07-25 01:10:32
37
Farooq sheikh :
😭😭😭😭😭 یہ سب کسی نہ کسی کے لیے جنت کے دروازے ہیں 😭😭😭😭😭
2025-07-23 15:37:55
37
Habib Ahmad Mugha849 :
میری تین بیٹیاں ہیں میں اللہ سے دعا کرتا تھا کہ اللہ مجھے بیٹا عطا کرے لیکن یہ ویڈیو دیکھ کے دل کو سکون نہیں بلکہ دل کو راحت ملی ہے کہ میں بیٹے کے بغیر ہی کافی ہوں میرے اللہ نے مجھے ساتھ ساتھ رحمت سے نوازا ہے بیٹا تو ایک نعمت ایا ہے اللہ مجھے ایسا بیٹا عطا نہیں فرمائے جو اس کے والدین اولڈ ہوم میں ہوں
2025-07-23 17:26:18
25
Haroon Ur Rasheed :
یہ ادارہ بنانے والوں کو اللّٰہ پاک اجر عظیم عطاء فرمائے ۔۔ کہ اس بڑھاپے میں رلنے سے محفوظ رہے ۔۔۔ اللّٰہ پاک اولادوں کو بھی سمجھ عطاء فرمائے ۔۔ ❤❤❤❤❤
2025-07-25 05:01:16
22
HelpToAll :
Great loving people
May Allah bless to all of you.
Ameen Suma Ameen
2025-07-23 18:36:43
10
Nadeem Brohi :
خدا کی ئی قسم ان سب میں میرے ابو جان کے چہر نظر آتے ہیں 😭😭😭😭😭😭میرے بابا جان اس دونیا میں نہیں ہے 😭😭😭😭 کتنے بدنصیب اولاد ہیں 😭😭😭😭
2025-07-27 18:17:56
10
Imrana Welfare :
ان سب کو دیکھ کے میرا دل بہت خفا ہوا ہے وہ نافرمان اولاد والدین کی خدمت نہیں کر سکتے اور ان کے نصیب میں دعا نہیں ہے
2025-07-23 16:48:56
9
Mizraab :
ماشا اللہ۔ یہ اولڈ ھوم کس شھر میں ھے۔ مسلسل تنہائی سے بہتر ان لوگوں سے دوستی اور ان کے ساتھ رھنا بہت بہتر
2025-07-25 13:46:25
8
نمرہ :
😥😥 بہت دل دکھتا ہے انکے بچے بہن بھائی نہیں ہیں شکر ہے ایسے ادارے بن گئے جو انکی سفید پوشی کو پناہ دیتے ہیں
2025-07-23 15:14:08
5
Jana :
والدین ساری زندگی بچوں کے مستقبل کے لئے وار دیتے ہیں صرف اس وقت کے لئے 🥹اور بچے اپنے والدین کو نہیں رکھ سکتے۔ کل انکے ساتھ بھی یہی کچھ ہو گا 😭
2025-07-26 03:37:04
4
Daim khan :
ye kon ci jaga he
2025-07-23 13:41:06
4
user3938666224093islam :
Allah in ko apni hifz o aman main rakhey 🌹
2025-07-23 17:36:00
3
Tina M :
This video made me cry as these are the FATHERS who worked hard for their Families.. NOW THAT THEY ARE OLD THEIR KIDS HAVE NO TIME BUT AND TOO BUSY WITH THEIR LIFES ITS SAD..🥲🥲
2025-08-22 16:13:39
3
Azeem Farooq :
ان لوگوں نے اپنی اولادوں کے مستقبل بناتے بناتے اپنابڑھاپا بھول گئے بھولا دیا تھا۔
2025-07-23 20:52:22
3
Mirza Fayyaz :
I feel pain it’s was in Europe county’s pass. Historic was not literally no people like this’s nevertheless families help them God bless all of them
2025-07-23 16:55:11
3
Ishfaq :
افسوس ہی کر سکتے ہیں
😭😭😭 اولاد کی بد نصیبی
2025-07-25 19:10:25
3
Habib Ur Rehman Chughtai :
استغفر الله اللہ ہی بہتر جانتا ھے کیا معاملہ ھے
2025-08-13 05:08:58
2
Nirmal Singh Mehroke :
This wisdom will be gone forever without utilized. Look after them when still you can.
2025-08-09 22:42:12
2
Mirza Sahb :
ہم ان کی خدمت کس طرح کر سکتے ہیں ۔۔
2025-07-23 16:37:53
2
mr :
اللہ تعالیٰ انہیں صبر اور ھمت دے اور انکی اولادوں کو راہ ھدایت۔ یہ ھمارے سر کا تاج ھیں یہ سب ھماری دولت ھیں اگر کوئ انکو سمجھے۔
2025-08-07 12:54:50
2
muneerahmad222 :
یا اللہ پاکستان کو لوٹنے والوں اسی جگہ پہنچا دے آمین
2025-07-24 20:51:40
2
m qasim mughal :
غریبوں کے ماں باپ ان ساتھ رہتے ہیں مانا کہ غربت مشکل ہے لیکن ماں باپ سے جدا تو نہیں کرتی
2025-07-23 18:53:00
2
valencia2340 :
ohhh sad 😭
2025-09-20 03:31:33
2
Malik Ejaz Hussain :
فکر نہ کرو اللہ پاک ان کے بچوں کو بھی ایک دن یہاں پر لائے گا
2025-07-27 12:56:45
2
Shah Bano :
hayeee Allah Reham farmana in be aasra makhlookq pe teray banday hain ya RubbulAlameen
2025-08-20 18:58:35
2
Rania Rani :
الفاظ نہیں ملتے 😭😭😭😭😭😭😭😭 کیا بولیں
2025-08-01 09:55:12
2
Bhagwati Bist :
धन्य बाद हजुर सेवा नैं धर्म हो
2025-08-18 06:23:00
1
Rana Hameed :
صبر کریں 😭 مکافات عمل ہونے والا ہے
2025-07-24 03:48:26
1
rooksanamoma :
sad reality
2025-08-21 15:04:18
1
Iqbalbhai Gujranwala :
شکریہ،بھائ،جان
2025-08-21 04:13:51
1
Nazir Hoseny :
ankhon mein ansoo ghir gay
2025-08-20 15:14:28
1
@maq :
Jab yah kam hoae To Duniya Mein Tabaie Kyon Na Aaye😭😭😭
2025-07-25 04:49:43
1
Khalid parvaiz :
ma b asay zandge sa guzar raha hon
2025-08-15 18:47:35
1
Nasreen Ansari :
اولاد نے اپنے لیے گڑھا خود لیا ہے
2025-08-20 19:13:10
1
Safeerabbasimurree :
بہت دکھ ھوتا دیکھ کر
2025-07-24 09:20:02
1
arifwafa275 :
اف
2025-08-15 12:44:57
1
mullka abbasi 123 :
allah pak sab ko nak olad da ma bap to wo janat ka mawa ha jo zindagi ma ak bar milta ha bar bar ni 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭