میں ایک جٹ زمیندار ہوں اور میں نے خود جانور رکھے ہوئے ہیں اور میں جانوروں کو کھونے کا دکھ سمجھ سکتا ہوں ہمارا جانوروں سے دل کا رشتہ ہوتا اور یہ ہمارے بچوں کی طرح ہوتے ہیں الله تعالٰی ہم سب کے جان مال کی حفاظت فرمائے💯😢
2025-08-27 14:43:26
20
🌱 میرا سوہنا پنجاب 🌾 :
اللّٰہ جی کسانوں کی مدد فرما
2025-08-28 06:39:13
13
❤😍Saniach😍❤️ :
جو اللّہ کی مخلوق پر رحم کرے گا اللّہ اس پر رحم کرے گا
2025-08-28 07:18:14
2
PaK LAHORE :
Shani GujJaR 💞 🤫💀😎:ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-28 13:13:42
0
Raza Chaudhry :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 17:59:33
1
Bₑₛₜᵢₑ bₒₒ ,,,👻😯 :
Hyeeee 💔💔 Allah pak in sab ki mushkil asan kry Ameen sum Ameen 🤲😭😭😭
2025-08-18 18:20:29
23
S♥️B :
یہ لوگ الرٹ کے ٹائم۔ نکال لیا کریں دیکھ کر دل پھٹ رہا
2025-08-28 06:45:41
4
usmanali59347 :
Allah humre Pakistan pa apni khas rehmat frmaey Ameeen sum Ameen
2025-08-27 10:30:26
1
Mirza AsaD 1435 :
:🤫💀😎:ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہی
2025-08-28 08:58:53
0
قیصر راجپوت 💉 :
::ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-28 06:05:06
0
ام خدیجہ :
اللہ پاک رحم فرمائے ۔۔۔
2025-08-28 19:56:05
0
shukar Alhamdulillah 🥰🥰🥰❤️ :
Allah pak kisan bahio ke madad farmay
2025-08-28 16:42:33
0
Athra Ishqاتھرا عشق :
صدقے
2025-08-28 09:08:25
0
Sheraz Ali kamboh :
Yar qasm se Rona agiya
2025-08-28 03:41:02
1
Ghaffar Gujjar 🇩🇪 :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 02:10:29
2
Rana sadaqat :
aye Allah 🙏 kisan
2025-08-27 06:40:46
1
سردار وسیم خان سدوزئی :
اللہ اکبر
اللہ تعالٰی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
2025-08-28 06:42:14
0
شاہد گوندل گجگانہ🚩✨️ :
ya Allah madad farma 🤲
2025-08-27 17:13:13
0
Saim😡😡🤬🤬 :
hey allha pak maf kery
2025-08-20 17:01:47
0
🦅🇿 🇪 🇪 🇸 🇭 🇦 🇳 🦅 :
ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-28 06:51:26
0
Mehar Awais Liaqat :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-27 18:54:37
5
shukar Alhamdulillah 🥰🥰🥰❤️ :
bhi apni jan bcha lo please
2025-08-28 16:42:11
0
🙂↕️ :
Allah nuqsaan greeb ka horha
2025-08-27 22:08:19
0
haider786789 :
: جب صور پھونکا جائے گا بادل پھٹ جائیں گے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں گے (القران)
2025-08-25 19:58:00
2
M Zohaib Yousaf :
pta nhi un ko sabr kaise ata ho ga
2025-08-27 17:22:38
0
To see more videos from user @chadeel926, please go to the Tikwm
homepage.