@fnfpk: 100 DAYS/100 POETS/100 GHAZALS-DAY 55/100 مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے احمد مشتاق #urdu #rekhta #urdupoetry #urdughazal #poetryoftheday #trending #viralpoetry #poetrylover #urdushayari #loveandemotions #نظم #شاعری #farrukhnawazfarrukhpoetry #farrukhreads