@thaovhfuhao: 😘😍❤ #eatmukbang🌶 #ănmukbang🌶 #anvat #eating #ancungtiktok #learnontiktok #fyp #xuhuong #theanh28news #xuhuongtiktok #xuhuong2025 #135

Cops Cam TV
Cops Cam TV
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 25 July 2025 14:15:00 GMT
3314
79
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thaovhfuhao, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو بھلائے نہ جا سکتے ہوں، وہ اکثر خواب میں آ جاتے ہیں۔۔۔ شاید خواب بھی دل کی اُن گلیوں کا راستہ جانتے ہیں، جہاں ہم جاگتے ہوئے جانے سے ڈرتے ہیں۔ کچھ لوگ زندگی سے دور ہو جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ وقت اُن کی آواز دھندلا دیتا ہے، چہرہ یادوں کی تہہ میں چھپا دیتا ہے، مگر اُن کی موجودگی کا احساس کہیں نہ کہیں باقی رہتا ہے۔ پھر کسی خاموش رات، جب دنیا سو رہی ہوتی ہے، وہ اچانک خواب میں آ جاتے ہیں۔۔ جیسے کچھ بھی بدلا نہ ہو، جیسے فاصلے کبھی آئے ہی نہ ہوں، جیسے وہ اب بھی ہمارے قریب بیٹھے ہوں اور ہم اُن سے وہ سب کہہ سکیں جو حقیقت میں کبھی کہہ نہ سکے۔ عجیب بات ہے نا۔۔۔ خواب چند لمحوں کے لیے اُن لوگوں کو واپس لے آتے ہیں، جنہیں حقیقت ہم سے ہمیشہ کے لیے چھین چکی ہوتی ہے۔ اور جب آنکھ کھلتی ہے تو سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہوتی ہے کہ وہ خواب بھی ختم ہو گیا، اور وہ شخص بھی کہیں نہیں تھا۔ کچھ لوگ یاد نہیں آتے۔۔ وہ تو دل میں رہتے ہیں۔ بس کبھی کبھی خواب اُن کی موجودگی کا احساس دلا کر ہمیں پھر سے یاد دلاتے ہیں کہ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، صرف اُن کا ساتھ بدل جاتا ہے۔۔۔ #fyp

About