میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2025-07-25 08:51:15
187
رانا_علی رضا :
🥺🥺🥺🥺🥺 کاش وہی بچپن وآپس آ جائے۔
2025-07-25 06:19:41
85
Arslan :
ڈوبتے سورج کے ساتھ ہر بندہ اپنے گھر واپس آ جاتا ہے. مگر وہ واپس نہیں آتے جو دنیا سے چلے گئے ہیں.🥺💔
2025-07-25 18:06:37
51
Farazali :
یہ ڈوبتا سورج کہتا ہے
اک دن اور کم ہو گیا زندگی کا
2025-07-25 11:14:38
49
adeera Masood 779 :
kash koi mery Abu WPS la dy
2025-07-25 12:36:27
34
Muhammad Adnan :
جو دل پے گزر رہی ہے٫
اسے زباں پے لا کر کیا کرو
جب کوئی سمجھے والا ہی نی
تو اپنا دارد بتا کر کیا کرو !🥺
2025-07-25 06:22:00
18
shani khokhar :
دن تو اس شہر بھر کی رونقوں میں گزر جاتا ہے فراز
یاد کچھ لوگ سرے شام بہت آتے ہیں 😭
2025-07-26 15:03:54
9
🔥Shahar Rajput🔥 :
wo waqt buht acha tha 🥺🥺
2025-07-25 15:30:25
15
Shanza pti :
ہمیں اب اگے کی زندگی کی فکر کرنی چاہے۔ وہ زندگی جو نہ ختم ھونے ولی ھو گی۔ جو لمحہ جہاں روکنا چاہیں گے رک جائے گا۔ جنت کی زندگی ایسی ھو گی
2025-07-28 16:12:44
20
HAROON☆ :
سب میرے بھائی لوگوں کو گزرے لمحوں پر کتنے پریشان ہوگے ۔اب آخرت کی تیاری کرو فکر کرو آگے کی زندگی بھت سخت لمبی زندگی ھے پیلز نماز قائم کرو نماز کے معنی سمجھ کر پڑھے انشاءاللہ کامیابی ھے
2025-07-25 10:49:33
26
🫅miss queen👑 :
shi bat hai
2025-07-25 04:17:57
6
⚜️ ÑâZâkâT Bâlôçh ⚜️ :
ha yar mujhi apny gao k yad aati hy sham ko sary dost bahr jaty thy🥺
2025-07-25 05:46:05
9
...?.!👿بھنڈرا آلا⚡ :
beshaq
2025-07-25 15:56:54
4
★彡[ʀᴀᴜꜰ ᴀʜᴍᴇᴅ ᴛᴀʜɪʀɪ]彡★ :
*یہ شخص جو اس وقت Post پڑھ رہا ہے*
*اللہ کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں❤️*
*Ameen suma ameen 🤲🏻*❤️🥀
*•♪•Rauf Ahmed Tahiri ✍🏻🩷💫*
2025-07-27 05:13:43
13
W.a.Q.a.S :
کبھی کبھی ڈوبتے سورج میں گزرے لمحوں کا عکس دیکھائ دیتا ہے 💔
2025-07-25 14:39:31
7
Mishal Abbasi :
تو ہے سورج، تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو میرے گھر میں کسی روز اتر شام کے بعد
2025-09-12 11:09:17
3
𝓶𝓮𝓭𝓲𝓬𝓪𝓵 𝓫𝓸𝔂🩺🇨🇳 :
جیسے کسی کو دھیرے دھیرے دل سے اترتے دیکھنا 😢☹️
2025-07-25 05:14:15
16
᭄ᴀʟone Fuji ࿐ :
bohot zada yarrr🥺
2025-07-25 08:52:13
6
(Gujrat ala)(چب_راجپوت) :
bilkul 💯 💯
2025-07-25 09:56:48
3
😔Sad girl 😔 :
hya😥
2025-07-30 10:55:58
3
Mr ikram Khan :
ek baat Batao Suraj NAHI doobta hum ghoom kar k uski Roshni se peechhe ho jate 🌍☀️
2025-08-31 17:44:04
1
Babar Shah :
suchi yar
2025-07-25 07:17:22
4
Mehboob Hamdani :
please sport me please follow me
2025-07-27 20:54:16
3
pappu :
right 💯💯
2025-07-25 19:52:41
2
Adeeba🧸🥀 :
hyyyyyyy ye music
2025-07-25 20:08:25
3
To see more videos from user @a_man_has_no_name0, please go to the Tikwm
homepage.