سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں
میں اس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں
آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں
بخشش جب ہے تیرے اختیار میں خدایا
پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں ۔ -
2025-07-25 14:47:49
1
To see more videos from user @seherhussain03, please go to the Tikwm
homepage.