ya Allah ya Allah subhan allah ya Allah ya Alley seydey ya Rasool allah sal laho Wala ALAy hey washaby ya Allah ya Alley waley ya Allah ya Alley seydey ya Hasan ya Allah ya Alley waley ya Allah ya Allah ya Husain ya ya Allah ya Allah wal wa Mubarak waslam tasleema Ameen
Allah Allah mashallah subhanallah subhanallah subhanallah
2025-07-27 12:03:36
5
musin kha123456789 :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
2025-08-01 02:36:06
5
zahid rana :
Subhan Allah Maa Shaa Allah
2025-07-30 07:45:06
4
RJ GANSGTER :
@RJ GANSGTER:سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ اے میرے کریم رب العزت مجھے بھی مدینہ منورہ میں اور تیرے مقدس گھر حرم شریف میں سر سجود ہونے کا موقع عطا فرما تا کہ تیرے حرم شریف کی زیارت کر سکوں اور تیرے حرم شریف کے غلاف کعبہ سے لپیٹ کر تیرے حضور رو سکوں اور تیرے مقدس گھر میں نماز ادا کرسکوں بےشک تو بخشنے والا بڑا مہربان ہے کیونکہ میرا تیرے علاوہ ہے بھی تو کوئی نہیں جس کے آگے ہاتھ پھیلاوں میں تیرا گناہگار بندہ ہوں اور تو میرا رب العزت بڑا کریم ہے اور تو میرا سب کچھ ہے میرا ایمان ہے کہ تو بخشنے والا بڑا مہربان ہے اگر مجھے راہ اربوں مرتبہ شہید ہونے کا موقع دے تو میرے لئے یہ کم ہو گا جو احسانات مجھ پر کیئے یہ اربوں مرتبہ شہادت انکے آگے کوئی معنی نہیں رکھتی اے میرے عزت والے رب العزت میرے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما اور مجھے صراط مستقیم پر چلا اور میرے معصوم بیٹے کی عمر دراز فرما اور اسکو میرے بڑھاپے کا سہارا بنا بنا اور جنت البقیع کومیرا مدفن بنا بےشک تو بخشنے والا اور میری دلی خواہش جو تجھے پتہ ہے پوری فرما بےشک تو بڑا مہربان ہے اور تو ہر چیز پہ قادر ہے آمین ثم آمین یا رب العالمین