ہاں😌 بس تمہیں ہی دیکھتے رہتے ہیں،
دل کی بات لبوں تک آتی ہے، پر کہہ نہیں پاتے ہیں🥺۔
قربت کی چاہ تو بہت ہے💞
مگر تمہاری خامشی کا لحاظ کر جاتے ہیں💔۔
تبسم میں چھپا ہے سارا پیار ہمارا☺️جو لفظوں سے نہیں، آنکھوں سے ادا ہو جاتا ہے✨
2025-08-09 19:38:24
0
To see more videos from user @amara_953, please go to the Tikwm
homepage.