@shahmoviesprovider786: 🍁MOVIES Group+NET-Flix AMA-ZON !PTV ) Ka PKG Lagwana Hen To Rabta Karen Shukriya . . 📌 Copyright DisclaimerI do not own the rights to the original video or audio content used in this clip. All credit goes to the respective copyright holders. This video contains short clips (1.5 to 2 minutes) used strictly for entertainment, commentary, and fan-based purposes only. Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, or research. No copyright infringement is intended. . . 📌 DisclaimerThis video may contain scenes that include blood, violence, or alcohol, but all content is completely fictional and based on scripted acting from movies or shows. Nothing shown is real or intended to promote harm, danger, or illegal behavior. This video is made purely for entertainment purposes and does not violate any community guidelines. All rights belong to the original creators. . #viralvideos #movies #growmyaccount #trendingvideo #moviescene #latest #2025 #foryoupage❤️❤️ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #grow #foryoupage❤️❤ #shahmovies #shahmoviesprovider #pujabimovies #lovestory #latestmovies
🎀SHAH MOVIES 🎀
Region: PK
Friday 25 July 2025 19:45:00 GMT
Music
Download
Comments
Hafeezگریوال :
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
جون ایلیا ❤️
2025-07-27 02:03:11
94
😘Imran Khetran SAB😘 :
سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی میں
کچھ چیزیں مُسکرا کر چھوڑ دینی چاہئیے۔🖤🌸
2025-08-12 08:47:17
30
Bushra Fawad :
@Bushra Fawad:@Dead ŠoUl☠️:تیرے محبت سے لے کر تیرے الوداع کہنے تک۔۔🥹❤🩹
ہم نے صرف تجھے چاہا تجھ سے کچھ نہیں چاہا۔۔۔😭🥹😭
2025-07-26 22:41:07
45
Fatima Rajpoot :
so Sad 😔🥺😭
2025-07-29 20:46:12
24
ĐɆ₩₳₦ł🍻🕷 :
hye lines 😢🙃
2025-07-27 02:53:25
38
🚩 :
داستان ختم ہونے والی ہے
جاناں ♥️🕊️✨
تم میری آخری محبت ہو
2025-08-14 20:05:27
6
rana :
Hanji veer
2025-07-27 09:51:00
16
Noman Akhtar :
right 💯 true 💯
2025-07-27 04:56:46
19
꧁𓊈𒆜No name𒆜𓊉꧂ :
My fafrat seen
2025-07-28 16:26:18
12
Zulkar😘"S"👈 :
😔 👑:چلو اب جانے بھی دو کیا کرو گے داستاں سُن کر
خاموشی تم سمجھو گے نہیں اور بیاں ہم سے ہو گا نہیں🥺
2025-08-12 06:09:53
6
Momi :
how to add
2025-07-27 07:58:53
13
saifullah :
hyyyy words 🥺🖤
2025-07-29 11:25:31
14
maula Ali 🙌🚩 :
yarr 😭😫
2025-07-27 18:59:44
16
PaPa ki pari💔❤️🩹 :
hayeee💔🥺
2025-08-12 08:53:07
9
Mr Naaz :
آپ نے کبھی محسوس کیا ہوگا کہ جن کے پیچھے ہم ایک عرصہ تک بھاگتے رہے ہیں، دعائیں کرتے رہے ہیں کہ یہ ہمارے ہو جائیں، پھر جب وہ ہمیں چھوڑ جاتے ہیں تو ہمیں انکے بارے کچھ ایسا معلوم ہوتا ہے جس پر ہم شکر کرتے ہیں کہ اگر یہ ہمیں مل جاتے تو ہمارا نقصان نا ملنے سے زیادہ ہوتا۔!"
2025-08-10 06:22:32
7
❣️_mehndi_mekup_artist💄💅💫❣️ :
❣️:@ashoo❤️:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-08-13 04:58:02
8
not your type :
hyeee john🥺
2025-07-27 07:05:02
16
😘Imran Khetran SAB😘 :
ایک ہی شخص کی بات ہے مولا 🥀
سارا جہاں کس نے مانگا ہے
2025-08-12 08:47:25
6
AZRIM NALSRA :
haye John Eliya 🥲
2025-07-27 06:23:56
22
RAZA...🥰 :
hye join
2025-07-27 05:21:12
14
Zaid Faheem :
nice
2025-07-30 20:54:06
5
اویس حسام راجپوت🖤 :
ہائے یہ آپ کی آواز
2025-08-11 17:35:54
5
🇵🇰🦅ÇH GÚLRÄÌZ GÖñÐÄL🇦🇺🦅 :
John elia🔥
2025-07-27 04:15:57
13
jamrehman98 :
Jaun🖤🥹
2025-07-29 16:29:17
6
ÑÂsêêr M💕 :
super
2025-07-27 07:49:26
9
To see more videos from user @shahmoviesprovider786, please go to the Tikwm
homepage.