تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنوں بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا ہو جانے کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔
تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بیچین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھ پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔
تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔
❤🙂
2025-07-29 16:21:03
2
💔Bad. 💔Naseeb :
🥀💔😭l:Ay Meri Allah aksr ASE q hota he Jo bi insan Dil SE rehsta nibhta hw wohe q tanha reh jta he Bought Rolya he Apky don'ya wlo ne Allha Dil Bhr sa guys he he ab apki dunya SE koi ni edr smjne Wla Dil ka Hal pochne Allah Mardi muje Jan SE Zyda Chha in logo SE azyti Mely he Allha 💔😭 Mardi 🙏mujhe🙏😭💔🥀 Allah 😭🙏🙏
2025-07-28 16:03:00
2
🌹🥀🥀🥀🥀🌹 :
@🌹🥀🥀🥀 👑:کفن ہٹا کر مجھے بار بار دیکھو گے تمہیں میرے مرنے کا یقین نہیں آئے گا!
2025-08-16 11:06:04
0
zadijaat1 :
Allah pak Meri piyari sister ko sabar dy Jo AP ka ye Hal kr gya ha kbi khosh nhi rhy ga pishtaye ga inshallah APny AP ko sambal lo please I request you 😥😥😥
2025-07-28 12:28:32
1
Ahtasham Khan :
😢😢😢😢 Allah. reham farma ham py
2025-07-27 21:38:15
2
nimra Khan 🥰 :
sad q ho ka ho bat
2025-07-28 09:11:49
1
Armani :
:تم راتوں کو سوتے کیوں نہیں؟
"نیند تو تب آتی ہے نا، جب دل کو سکون ہو…"
کیا کوئی بات ہے جو تنگ کرتی ہے؟
"ہاں، کچھ باتیں، کچھ یادیں… اور کچھ لوگ بھی۔"
پر تم تو کہہ رہے تھے سب ٹھیک ہے؟
"ہاں، سب ٹھیک ہے… بس دل ہی کبھی کبھی جھوٹ بول دیتا ہے۔"
2025-07-26 02:41:39
2
Alon boy 446688 :
dard dill dard ko shna perta hai
2025-07-27 04:47:58
3
Ali Azan ن R ک :
so said .can I Help you
2025-07-28 10:24:39
1
Nouman..N...h🥀💝🫶 :
میری بہن پریشان نہ ہو الل🤲🤲🤲🤲ہ خیر کرے گا سلامت😭😭
2025-07-27 10:27:45
5
Queen Jan 🤍🖤 :
♥️none at
2025-08-16 14:38:14
0
U🥀jala gurmani :
مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی یاد رہتا ہے...
انتظار نہ کریں
وقت کبھی درست نہیں ہوگا
وہیں سے شروع کریں جہاں آپ کھڑے ہیں
موجودہ وسائل کا استعمال کریں
اور کام مکمل کریں..!!
🫰🏻🌻🍃
2025-07-26 19:36:27
2
乂❤ADNAN💔ALONE❤乂 :
:🥀➖:آؤ قیصی می ڈیری درتہ وکڑی مطلب می دا دے چہ مئین در باندی یم 🥰😏⚡😨 تنھا ⚡😏
2025-08-01 07:59:07
1
Abdul ⚔️ 😎Malik Abro :
hayee 💔🥺😩
2025-07-29 18:52:55
2
ذہنی💔 مریض :
wasid♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2025-07-30 07:01:06
1
Junaid Baloch :
mat tora kro kesi ka Dil yr
2025-08-12 07:45:34
1
To see more videos from user @guley_nayab007, please go to the Tikwm
homepage.