@zadiartist664: *ہر شخص کو اس کے ماضی کے ایک واقعے نے اتنا بدل دیا ہوتا ہے....!!🥀* *کہ وہ کبھی بھی ویسا نہیں ہو سکتا....!!* *جیسا وہ اس واقعے سے پہلے تھا....!!❤️🩹* 🥲🥲🥲 #foryou#foryoupage❤️❤️ #foryoupageofficiall #sadstatus #status #sadvibes #sadvideo