@poetpk_art00: Very sad shayari writing for sad people #urdu #poetry #writing #ukpoetry #trending #foryou #mbk_art00

PoetPk
PoetPk
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 July 2025 09:19:52 GMT
958523
33001
830
6816

Music

Download

Comments

sona.jani35
Sona jani :
ہر دل میں اک راز ہوتا ہے 🫀 ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے 🙂 جب تک لگے نہ بے وفائی کی ٹھوکر 🥺 ہر کسی کو اپنی محبت پی ناز ہوتا ہے 💔💔
2025-11-13 09:14:44
21
f.....a.6
Barry's sweets 🎂🎂 :
مطلب ختم ہوا تو مجھے چھوڑ گیا وہ شخص فقط یہ کہہ کر، اب ہم آپ کے کچھ نہیں لگتے
2025-07-26 11:22:21
29
green_entertainment_tv3
{Kashmiri } :
چوم کر میرے کفن کو وہ کہنے لگی چل نی کبری او برکشندہ😩
2025-11-20 18:58:08
8
balochfoji98
S ki Jan ho 🫀🥀 :
ایک بار دل کا درد ختم کر دے مولا 😭 پھر زندگی میں کبھی کسی سے محبت نہیں کروں گا🥹💔
2025-11-27 05:32:58
12
nayyab_shehazadi
نایاب شہزادی :
ان سے کہنا ذرا سوچ کر دل توڑا کرے اس میں تیرے علاوہ خدا بھی رہتا ہے
2025-08-01 01:02:08
24
muhammadyounas102030
Muhammad younas :
♡:کوئی ترستا رہا فقط دیدار کو کسی کو دکھائے گئے تل سارے 🫣🫣
2025-11-14 06:53:39
5
khudkihoonyrr7
Khud ki hoon yr 😘🥰✨👀🤲🏻🥀 :
عشق بھی کر لیا اور سکون بھی چاہیے ہو بڑے نادان ہو غالب ذہر بھی پی لیا اور جینا بھی چاہیے ہو hyeeeeee my poetry 🫠🥹🥹😓
2025-08-01 00:57:14
15
kashifahmad0394
kashif khokhar :
realy bhai very nice 😳
2026-07-05 05:32:22
0
itx.kashif.512
farman Ali :
> ___🫠♥️* *تھوڑے میں بِھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن یہ خَواہش ہے کہ وہ شخص مُجھے سارا مِلے❤️🥲* *👀🖤🥀
2025-07-29 04:10:55
7
haniabhatti45
Haniya bhattio1 :
غلط فہمی تھی کہ سب اپنے ہیں مڑ کے دیکھا تو سایہ ہمسفر نکلا
2025-07-30 04:03:12
6
usmankabir014
✦ 𝒰𝓈𝓂𝒶𝓃 𝑀𝒶𝑔𝓇𝒶𝓎 ✦ :
♡♡عجیب مقام پر ٹھہرا ہے قافلہ زندگی کا🙃🥀 سکون ڈھونڈنے چلے تھے نیندیں ہی گنوا بیٹھے 🌙🥀💔
2025-08-08 10:21:21
8
mansooranwar_205
Rana Mansoor Anwar_205 :
غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں. محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے...🥺😟
2026-03-08 14:18:56
1
raisashazdi7
raisashazdi7 :
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے 💔💔
2025-07-27 16:25:21
10
muhammad.zain9080
Muhammad Zain :
Zain 💔:کاش تو چاند اور میی ستارہ ہوتا آسمان میی آشیانہ ہمارہ ہوتا لوگ تمہیی دور سے دیکھتے پاس سے دیکھنے کا حق صرف ہمارہ ھوتا
2025-11-18 17:36:39
7
ehsantipu820
Abdullah :
کون جانتا ھے بچھڑ جانے کا دُکھ کوئی ایسا شخص ھے تو بتاؤ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-27 15:58:51
5
amirsultan301
🤏🕶️ Amir 𝓳ů𝑡𝑡 🥷🦅 :
💞:محبت سیکھا کر جدا ہو گیا* 😔💔 *نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہوگیا* 🥺💔 *کس کس کو ہم اپنا کہیں ...😒💔* *جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا😭💔*
2025-08-01 17:48:46
4
adeelsafdar765
Adeel Awan :
ہوتی جو نہیں تُم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو تُم لوگ محبت کا بھی نُقصـان کرو گـے۔🥀
2025-07-26 18:06:57
6
mansoorafridi11
ManSooR AfRiDi💔"R :
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی نہیں اڑایا کرتے 💔
2026-07-21 07:33:27
2
adnan.danish89
Adnan Danish :
"محبت تب خاص بنتی ہے، جب خاموشی میں بھی دل کی بات سمجھ لی جائے۔"
2025-07-26 20:25:18
8
salmanshikrani9
salman 333 :
Bashk🙂
2025-07-31 05:49:26
4
mamakijaan805
🌺🌺👉cute🌹🌹 sahzadi 👈🌺🌺 :
you are right
2025-07-27 03:07:30
3
mughal903611973143
Rashid Mughal :
jis nay ishaq kiya ho Wohi Janta h darad
2025-08-07 16:34:11
0
kashmirjannat49
KASHMIR-JaNNaT :
پیارے بھائی ۔۔ایک بات بتا دیں یہ خطاطی کا پین کہاں سے ملتا ہےموٹے قط ولا۔
2025-07-28 07:25:41
3
a..l..v..s
Saudia wala🇵🇰 🇸🇦A...L.❤..V :
ﻋﺸﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣﺤﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
2025-08-02 18:03:07
1
user742181089
💕💕Abid💕💕 :
right 🥰🥰🥰
2025-07-26 09:23:24
1
To see more videos from user @poetpk_art00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About