اللہ اپ کو سلامت رکھیں۔ ہم یہ چیز پسند نہیں کرتے ہیں
خدا کی قسم جو چیز مانگو گا وہ اپنی گھر میں مل جائے گا ہم آزاد زندگی پسند کرتے ہیں۔ 2016 میں ایک پنجابی بھائی ائے تھا ہم پہاڑوں علاقے میں رہتے ہیں اس نے کہا وہ بڑے عہدے والا آدمی تھا اس نے مجھے کہا اپ قابل آدمی ہے ہم اپ کو مفت میں نوکر ی دیں گے کام اپنے علاقے میں کریں میں نے وہ اپر ٹو کرا دیا۔ کہ ہمارے ہاتھوں کسی عریب آدمی کی ساتھ ظلم ہو جائے وہ اچھا نہیں ہے۔