@_rehan060: میں نے ہر تعلق اس قدر نبھایا کہ ایک وقت اسے کھونے کے ڈر سے میں نے اپنے وجود کو کانپتے اور چیختے چلاتے پایا اور پھر اس تعلق نے مجھے وہ وقت دکھایا کہ نہ مجھے اسکی چاہ رہی اور نہ کھو _________جانے کا ڈر اور پھر میری طرف سے آخری کوشش کی گئی اور پھر اُس کے بعد !!______میں نے تمہیں دوبارہ کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا #foryou #foryoupage #viral #video #_reحan