باقی حروف تہجی کا کیا کریں گے ہم
کافی ہے ہم کو، تمہاری چے اور پے کا ہے پتا
2025-07-27 08:54:31
5
Atta Rahman :
میسر اتنے ہی رہو کہ قدر برقرار رہے 💯🖤
2025-07-27 10:03:56
6
Altaf wazir :
insan ki adat kabi NAHI bnawo
2025-07-28 12:38:43
5
Mian Khuram Shahzad :
اچھا
2025-07-27 08:14:05
5
Muhammad Haris :
تم کو ہماری چال کی چے تک نہیں پتہ
تم پھنس گئے ہو جال میں یے تک نہیں پتہ
یہ عین شین قاف بھلا کیا کرو گے تم
تم کو تو پیار کی ابھی پے تک نہیں پتہ
د
2025-07-28 18:33:10
5
Zoorowattt :
Kya baat ha
2025-08-30 01:16:55
5
Abu Ubaida :
کشادہ دستِ کرم جب وہ بے نیاز کرے
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے 💗
2025-07-27 19:12:34
5
🚩R Z KH ریاض 🇦🇪 :
*تم اداسی کی بات کرتے ہو..!!*
*ہم زندگی اجاڑے بیٹھے ہیں💔🥀*
2025-07-27 12:35:40
5
R S P :
وفا کے نام پر بے وفائی کا داغ دے کیا
محبت کے نام پر موت کا انعام دے کیا
2025-07-28 17:06:39
7
🦅 :
❤🩹چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہیں❤🩹
2025-08-08 00:13:52
5
Sajid Qais :
تم پرندے کا دکھ نہیں سمجھے
پیڑ پر گھونسلا نہیں، گھر تھا
2025-07-27 17:19:36
6
Behzad Balouch :
osm ♥️
2025-07-27 05:53:19
6
اهل ذوق :
خدا کرے عشق کو عشق سے عشق ہو
میں عشق کو عشق میں عشق کے لیے تڑپتا دیکھو🙃
2025-07-27 23:42:39
6
Ураган :
chhupa lo ye husne mahtab aur kr lo thora sa tum naqab... tumko hamari nazre-bad ky Noon tak ka nhi pata.
2025-07-30 06:21:24
7
💀 :
Aafreen 🖤
2025-07-27 06:58:02
8
Rahman khan :
" عجیب لوگ تھے وہ جن کے یہ مشغلے رہے۔
میرے ساتھ ساتھ تھے آوروں سے بھی ملتے رہے۔
تو بھی نہ مل سکا عمر بھی رائگاں گئی۔
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رھے۔
2025-07-27 08:28:04
5
Muddasar Abbas :
وہ بہت رویا میرے پاس آ کر جب اُسے اپنی غلطی کا احساس ہوا 🥺
میں چپ ضرور کرواتا اگر میرے چہرے پر کفن نا ہوتا.❤️🩹
2025-07-28 15:09:16
5
Muhammad Hanzala 💞🇵🇰 :
best poetry 🙂
2025-09-26 13:02:30
5
akhtar :
محبت میں تم تو جمع تفریق ضرب تقسم ہی دیتے رہے ہم نے تو الف سے یے تک محبت قربان کر دی
2025-07-29 21:03:22
5
To see more videos from user @lailakhan2.0, please go to the Tikwm
homepage.