@husnain_886: کیا ہم پولیس والے نفرت کے قابل ہیں آپ کمنٹ میں اپنی رئے دیں- Police🚨

𝐇𝐔𝐒𝐒𝐍𝐀𝐈𝐍 𝐉𝐔𝐓𝐓 👑
𝐇𝐔𝐒𝐒𝐍𝐀𝐈𝐍 𝐉𝐔𝐓𝐓 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 July 2025 02:53:27 GMT
527439
52187
3484
131

Music

Download

Comments

shahbazaliali1186
Shahzad ali ali :
🥺اپ کا قانون غریبوں کے لیے ہے پیسے والے کو اپ خود سالوٹ کرتے ہو🥺 اگر کوئی کمنٹ پڑھنے ایا ہے تو میرے کمنٹ کو لائک کرتے جانا
2025-07-27 17:45:36
1070
meharhussnain502
Arain Brand 😎 :
پولیس والے غریب کی عزت ہی نہیں کرتے اور بزرگوں کی بھی نہیں کرتے
2025-07-28 01:25:21
795
ashraf.gujjar.pk
ASHRAF GUJJAR PK❤️💜 :
صرف پولیس ٹھیک ھو جائے تو پاکستان کے90 % جرائم ختم ھو جائنگے 🤣🤣🤣
2025-07-28 12:13:08
367
ashfaq.bhatti.009
Rajput 👉🏻🥹👈🏻 :
, اپ لوگ غریبوں کی مدد نہیں کرتے میرے مدد کرتے ہیں اور گریبوں کو ذلیل کرتے ہیں😭
2025-07-28 05:51:51
144
dr.tania56
Dr.tania❤️ :
gg bilkul
2025-08-06 14:58:11
10
cricket__lovers55
king 👑 zubair jutt 56 :
police waly gareeb ki izat nhi karte👈
2025-07-28 01:51:18
25
nomicheetadab
Nomi cheeta Dab :
I love police
2025-07-29 06:05:31
4
arfarn44
arfarn 🤟👌🥰 :
🥰🥰🥰
2025-08-27 07:52:21
0
tassawar.sb
محـــــمد تصـــور 86✌️ :
پولیس سے زیادہ رشوت خور کوی محکمہ نہیں
2025-07-28 06:13:20
256
meharnadeemabbas
Mehar Nadeem Abbas 3170 :
اپ کا قانون غریبوں کے لیے ہے پیسے والے کو اپ خود سالوٹ کرتے ہو🥺 اگر کوئی کمنٹ پڑھنے ایا ہے تو میرے کمنٹ کو لائک کرتے جانا
2025-07-28 07:20:13
174
sheraz.malik.attoc
💥💢SHERAZiiii صنم 🥀💫 :
پولیس والے غریبوں کیلے نہیں سوچتے اور امیر لوگوں کیلے سوچتے ہیں کم از کم اگلے جہان کی بھی سوچو اگلے جہان اللہ کو کیا بولے گے 😥😥میرے بھاہیوں غریبوں اور یتیموں کی بددعا بہت سخت ہیں 😥😥الللہ جی اپ سب کو غریبو اور یتمیوں کیلے سوچنا چاہیے 😥😥پنجاب پولیس زندہ باد 💕
2025-07-28 06:55:14
111
0fakesmile12
bloch :
پولیس والے غریب کی عزت ہی نہیں کرتے اور بزرگوں کی بھی نہیں کرتے
2025-07-27 11:40:46
60
saadch259
⚠️سعد بادشاہ ⚠️ :
پولیس والے دیکھتے ھیں کے اگر کوئی غریب ھے تو اسکے آگے ڈمانڈیں اور اگر کوئی امیر آجاۓ تو اسے سلوٹ اور سرجی سرجی اگر کوئ کمنٹ پڑھنے تو کمنٹ لاءیک کر کے جانا
2025-08-23 11:03:34
45
hooriamalik369
hooria malik :
kisi ka sath acha kro to koi acha semja
2025-07-29 14:43:11
35
itxzeeshan624
Itx 𝕊𝕒𝕙𝕟𝕚125 :
میرا تو اج بھی چالان کاٹا ہے 😁 بزدل لوگوں 300 روپے جیب میں تھا وہ بھی لے لیا 😂😫😫😫🥹😂😂
2025-08-06 17:19:33
30
bbv851ak
کَش٘مِیِر 🍁 آلہ۔ 🦅 :
اؤٹ لوفر گروپ307🥃:اپ کا قانون غریبوں کے لیے ہے پیسے والے کو اپ خود سالوٹ کرتے ہو🥺 اگر کوئی کمنٹ پڑھنے ایا ہے تو میرے کمنٹ کو لائک کرتے جانا
2025-07-29 13:46:22
30
mianaliahmad511
Mian Ali Ahmad :
﷽ ﺍَﻟﺼّﻠﻮٰﺓُﻭَﺍلسّلاﻡُﻋَﻠَﻴْﻚ یاسیدیَﻳَﺎﺭَﺳُﻮْﻝَﺍﻟﻠﻪﷺ ﺍَﻟﺼّﻠﻮٰﺓُﻭَﺍلسّلاﻡُﻋَﻠَﻴْﻚ یاسیدیَﻳَﺎﺣَﺒِﻴْﺐَﺍﻟﻠﻪﷺ
2025-07-29 14:18:25
30
tayyab.riaz.tayya8
یاروں کے یار لیہ وال :
🤟❤️🤟:پولیس میں جو لوگ اچھے ہیں عوام اور غریب کی مدد کرتے ہیں اور انصاف کرتے ہیں وہ تو عزت کے قابل ہیں
2025-07-28 12:45:48
26
komalshahzadi792
Komal shahzadi 792 :
🥺اپ کا قانون غریبوں کے لیے ہے پیسے والے کو اپ خود سالوٹ کرتے ہو🥺 اگر کوئی کمنٹ پڑھنے ایا ہے تو میرے کمنٹ کو لائک کرتے جانا
2025-07-28 11:05:19
22
kashan.kashif48
. :
Jo rishwat laty han wo hain
2025-07-27 11:09:52
20
zidiilarkii500
Zidiilarkii500 :
i love panjab police ♥️♥️♥️♥️
2025-07-29 15:44:57
17
alikhosa658
ALi💔 KHOSA 💫❣️ :
جی ہا
2025-07-29 06:40:32
17
malik786348
mobashar Abbas :
hate Punjab police 🚨
2025-08-04 14:31:11
16
umair.jahngir
Umair Jahngir :
🥺اپ کا قانون غریبوں کے لیے ہے پیسے والے کو اپ خود سالوٹ کرتے ہو🥺 اگر کوئی کمنٹ پڑھنے ایا ہے تو میرے کمنٹ کو لائک کرتے جانا
2025-07-29 15:05:55
16
queen.fatehpur1
Queen 👑 :
ha kush acha our kush bora
2025-07-28 07:30:20
16
saleem.malik538
Saleem Malik :
کچھ ہوتے ہیں گندے انڈے جو غریبوں اور مظلوموں پر ظلم کرتے ہیں رون تو سب کے لیے برابر ہی ہونا چاہیے
2025-07-28 07:22:03
15
shahidkh2255
Shahid Khan307 :
اپ کا قانون غریبوں کے لیے ہے پیسے والے کو اپ خود سالوٹ کرتے ہو🥺 اگر کوئی کمنٹ پڑھنے ایا ہے تو میرے کمنٹ کو لائک کرتے جانا
2025-07-29 12:42:22
15
farazabbasi0925
Abbasi G🍺 :
پولیس 👮 اپنی عوام کی خیرخوانہیں ہے بس انکو رشوت چاہئیے ہوتی ہے
2025-07-28 08:09:51
12
rai.ali904
👑rai ali 😎 :
وہ غربوں کی عزت نہیں کرتے🥺
2025-07-27 22:53:39
12
maryam.malik193
👑Maryam👑ahahzadi :
mashallah hero ap ap khaw sa ha bahi
2025-07-28 08:04:26
11
sajhrabrand25
😈💯 sajhra 6😈💯 :
اگر آپ انصاف کریں تو ہماری جان ہوں
2025-07-28 03:28:30
10
dhappai
dhappai :
پولیس جھوٹے چوروں لٹیروں کے ھمدرد ھیں
2025-08-06 07:44:47
9
samiullahsamiullah762
Sami :
بھائی ساری پنجاب پولیس رشفت خور نہیں ہے کچھ لوگوں کے ضمیر بہت زیادہ گندے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ ہیرے بھی ہیں پنجاب پولیس میں
2025-07-28 17:08:25
9
mudassar..jutt..s
mudassar. jutt. S....... :
او بھائی سب نفرت کے لائق نہیں ہے جو برا کرے اس سے نفرت کرو جو اچھا کرے اس سے پیار کرو سارے پر پولیس والے نفرت کے لائق نہیں ہیں بیچ میں ہمارے بھائی کچھ
2025-07-28 01:54:10
9
sahilbhatti177
✨ساحل راج 🌍 :
First love for punjab police ❣️
2025-07-27 09:01:29
8
shahzadii6334
Shahzadi😍 :
nai ap lgo bht achy hota hai
2025-07-27 07:19:05
8
haq.nawaz.extra
سکھانڑی بلوچ🪓 :
تم عین وقت پر باپ سے بھی دھوکا کر جاتے ہو جتنا اچھا بھی دوست ہو جتنا بھی رشتہ ہو پولیس والے عین موقع پر دھوکہ دے جاتے ہیں 🥰بڑے سچ کہتے تھے پولیس والوں سے نا دشمنی اچھی ہے نہ دوستی🥰
2025-07-28 08:49:55
8
touseef.890
❌Ťǒǔšěěf Ăňšǎři❌ :
Bhai ap achy hn🥰❤️but hr koi aik jesa to nhi na ho skta police Mehqma bs insaaf k liye bnaya gya Tha but yaha srf insaaf paisy wolon ko milta h or gareeb bechara mujram thehra Jata ha...😔😢
2025-07-28 15:45:42
8
hajrakoji405
i❤️n🫶o💫s❤️e🥀nt💞 qu😇een 👑 :
ni bhai I love police 🚨🫶💞😘
2025-07-29 10:27:01
8
mazharrana1000
رانا مظھر جکھڑ نوری لعل دربار :
جس دن پولیس نے غریب اور امیر کے لئے قانون برابر کر دیا تو پاکستان میں ان کو برا کوئی نہیں بولے گا 👍 بھائی
2025-07-30 16:46:28
8
ibraagurmanri007
⛦꯭ ⃪⃛🌸̶꯭̽۔ انت نکھیڑا 🌸⃪꯭̽⛥ :
ہم قانون کا احترام کرتے ہیں لیکن قانون حضرت عمر فاروق والا ہو رشوت خوروں والا نہیں اللّٰہ پاک ہمارے حال پہ رحم کرے گا انشا اللّہ🤲
2025-08-08 12:30:27
8
muhammad.ayoub183
MuHaMMaD AyOuB :
میرے خیال سے ہمارے ملک کے اندر جتنا بغیرت اور گھٹیا محکمہ پولیس کا ہے بسکی مثال کہیں اور نہیں ملتی یہ سب حرام خور ہیں انکا قانون صرف غریب اور بے بس کے لیے ہوتا ہے باقی بڑے لوگوں کے یہ بوٹ پالش کرتے ہیں یہ میں اپنی انکھوں دیکھا احوال بتا رہا ہو
2025-08-07 04:17:01
7
uzmanjaat804
Uzmanjaat 804 :
پولیس والے غریبوں کیلے نہیں سوچتے اور امیر لوگوں کیلے سوچتے ہیں کم از کم اگلے جہان کی بھی سوچو اگلے جہان اللہ کو کیا بولے گے 😥😥میرے بھاہیوں غریبوں اور یتیموں کی بددعا بہت سخت ہیں 😥😥الللہ جی اپ سب کو غریبو اور یتمیوں کیلے سوچنا چاہیے 😥😥پنجاب پولیس زندہ باد 💕
2025-07-28 08:04:52
7
mazariking47
Bakhtiar mazari official :
💯😈:اگر آپ انصاف کریں تو ہماری جان ہوں
2025-07-28 07:18:04
7
chodaryalyan123
chodaryaliyan123🇵🇰🇹🇷 :
pak foj zandabad
2025-08-08 09:34:46
7
user4321605813524
علیشاء گوندل بھلوال آلی 💕 :
یہ بات بھی کوئ پوچھنے والی تھی😂😂😂😂😂
2025-09-04 03:32:03
7
jam_jawad_jhullan51
جوادجھلن🥷⚔️ :
جی بالکل نفرت کرتے ہیں
2025-07-28 09:41:01
7
umairmukhtar0139
UmairMukhtar :
koi shak
2025-07-29 09:48:22
7
wajahad.arshad
برینڈ ہاں جی :
نہیں سب ایک جیسے نہیں ہوتے کچھ اچھے ہوتے ھے
2025-07-28 13:45:49
6
To see more videos from user @husnain_886, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About