@linesbybaniahaidar: Velvet classic lashes on our gorgeous @YOUMI kh ❤️❤️❤️❤️ #velvetlashes #classiclashes #celebritylashes #fypp #work #lines #ksa #beirut #qatar #riyadh

Lines by Bania Haidar
Lines by Bania Haidar
Open In TikTok:
Region: LB
Sunday 27 July 2025 20:40:17 GMT
745318
20584
82
2070

Music

Download

Comments

sajeda.mohnad
Ś :
Lash map????
2025-07-27 22:25:19
6
bent_nadia
Um_Hamoudi :
هيدي يومي ؟
2025-07-31 19:58:15
9
a7adt4
AH-TA :
تشبهه يومي
2025-08-07 23:52:35
81
nonif77
noni7 :
ابي حواجبه كثيفه كذا كيف
2025-08-23 11:30:44
5
shaden.wardeh
Shaden شادن :
2026-04-16 09:22:39
1
26noor260
Noor :
متى تجين الرياض
2025-07-28 00:55:33
1
abeeeeeeeeer1
Just Abeer🤍 :
وش عدساتها
2025-07-28 03:22:21
10
touti968
Tutti🍓 :
الأغنية لقمر وبس
2025-08-02 16:38:29
8
narjiss929
Sarah :
Youmi
2025-07-28 18:56:13
4
lolo_misraty1
A♑️ :
نسخه من بعضهن الكيكات 💕
2025-07-28 00:56:46
0
touleenlinjawi
Touleen Linjawi :
Beautiful work, may i know the maximum length used ?
2025-10-20 16:29:57
1
malika86682
M🫶🏼 :
price
2025-08-22 16:22:35
0
jiji040188
Jiji :
من وين رموش بليز
2025-07-29 23:34:16
0
b.a.89.4
bothinah abdullah :
واااااو الشغل
2025-08-13 19:32:51
1
mennahakieem6
menna🌸 :
hm
2025-08-19 22:56:41
0
xcb910
اجار وبيع شقق وادور وفيلا :
شو اسم العدسات
2025-09-04 17:16:42
0
r.bgjfb1
R<...>🕳 :
تشبه يومي😭
2025-09-12 23:08:24
0
m.28716
M.28 :
اي والله قمر 🫦❤️❤️❤️❤️❤
2025-09-22 22:53:21
0
aaaaabb2255
Moon light ✨ :
الي يقولون نسخه يومي هي أصلا يومي
2025-08-12 13:05:11
0
14ba07
14ba07 :
Ma sha allah 😍
2025-08-12 14:18:40
0
olamohamed6262
ÄväTØRä…🖤🫶 :
Hm
2025-08-19 05:54:42
0
hagarabdelghanymua
Hagar Abdelghany :
Curl type please
2025-08-24 22:35:19
0
waltamimi20
ود التميمي :
ايش عدساتها
2025-08-16 09:36:57
0
ranosa392
Rano :
حواجبها تجنن
2025-08-13 17:24:46
0
nourz888
Noura :
the best🤩
2025-07-30 02:27:57
0
To see more videos from user @linesbybaniahaidar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسے اپنے گاؤں کا نام یاد نہیں تھا، گھر کا پتہ بھی معلوم نہیں تھا… مگر بچپن کی کچھ تصویریں اب بھی اس کے ذہن میں محفوظ تھیں۔ ایک تالاب، بانسوں کے درخت، گاؤں کے راستے اور وہ جگہیں جہاں اس کی زندگی کے پہلے چار سال گزرے تھے۔ چین کے صوبے یونّان میں رہنے والے لی جِنگ وے کی عمر صرف چار سال تھی جب 1989 میں ایک پڑوسی نے اسے اغوا کرلیا۔ اسے اپنے گھر سے بہت دور صوبے ہینان لے جایا گیا اور ایک دوسرے خاندان کو فروخت کردیا گیا۔ اتنی چھوٹی عمر میں وہ اپنی ماں، اپنے گھر اور اپنی پہچان سے جدا ہوگیا۔ سال گزرتے گئے۔ وہ بچہ بڑا ہوگیا، لیکن اپنے اصل گھر کو تلاش کرنے کی خواہش اس کے اندر باقی رہی۔ مشکل یہ تھی کہ جس گاؤں تک پہنچنا تھا، اس کا نام ہی یاد نہیں تھا۔ اس کے پاس بچپن کی چند یادیں تھیں، اور انہی یادوں سے اسے تلاش کا کوئی راستہ نکالنا تھا۔ آخرکار اس نے کاغذ پر اپنے گاؤں کا نقشہ بنانا شروع کیا۔ اسے جتنا یاد تھا، وہ روزانہ نقشے میں اتارتا گیا: راستے کس طرف جاتے تھے، پانی کہاں تھا اور بانسوں کے درخت کس جگہ تھے۔ یہ کسی ماہر کا بنایا ہوا نقشہ نہیں تھا؛ یہ ایک ایسے شخص کی کوشش تھی جو چار سال کی عمر میں دیکھے ہوئے گھر کا راستہ دوبارہ ڈھونڈ رہا تھا۔ دسمبر 2021 میں اس نے اپنا ہاتھ سے بنایا ہوا نقشہ چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈوئین پر دکھایا اور خاندان کی تلاش میں مدد مانگی۔ لوگوں کی طرف سے اشارے ملنے لگے۔ پولیس نے انہی اشاروں اور نقشے کی مدد سے تلاش آگے بڑھائی، یہاں تک کہ ایک ایسے خاندان تک پہنچی جس کا بچہ برسوں پہلے لاپتا ہوا تھا۔ پھر ڈی این اے ٹیسٹ نے تصدیق کردی کہ لی جِنگ وے اسی خاندان کا بیٹا ہے۔  یکم جنوری 2022 کو، 33 سال کی جدائی کے بعد، وہ اپنی ماں کے سامنے کھڑا تھا۔ ملاقات کے دوران اس نے ماں کے چہرے سے ماسک ہٹایا، اسے دیکھا اور پھر روتے ہوئے گلے لگ گیا۔ بچپن میں چھوٹ جانے والی ماں آخرکار اسے دوبارہ مل گئی۔

About