@lailakhan2.0: A good piece of poetry is peace forever. #poetry #urdu #urdupoetry #status #sad #Love #feelings #heart #emotional #feeling #urdupoetry #perdesi #poetrystatus #fypシ゚viral #fyp #fypage #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #f #4you #4u #trnding #trending #foryou #foryou #fo #f #fypシ #top #foryoupage #foryourpage #hit

lailakhan2.0
lailakhan2.0
Open In TikTok:
Region: ES
Sunday 27 July 2025 21:49:30 GMT
957990
73109
2428
9132

Music

Download

Comments

adv_ahmad10
Adv_ahmad ⚖️🇵🇰 :
کیسا الزام سر موج بلا خیز کہ ہم. ہو گئے غرق کناروں سے کنارہ کرتے 🤝🤍
2025-07-28 01:18:02
297
mir.ansari5
Mir Ansari :
Ibrahim bro what’s up your friend from mardan
2025-08-07 20:46:58
6
irfan.rana663
Irfan Rana :
Ilove your pottery
2025-08-09 22:49:20
5
jano526546
666777 :
Yaad rakhain gay Tujay jab tak hai jan may jan, Jab b ghiray ga Tu uthanay hum hi ain gay....
2025-07-30 00:31:35
6
hadimoon59
Moon :
ہم مضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا میاں.. . مسئلہ رزق کا ہوتا ہے محبت کا نہیں
2025-07-28 08:10:01
22
imranalvi991
︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤─𝘼𝒍𝒗𝒊 𝘼𝒘𝒂𝒏᭄ :
یوں نہ آنکھوں میں بے بسی ہوتی بھول دل نے اگر نہ کی ہوتی ساتھ رکھتے جو قافلے والے گرد چہرے پہ کیوں جمی ہوتی درد لفظوں میں ڈھل گے ورنہ میری شرعیان پھٹ گئ ہوتی
2025-07-28 11:00:35
5
sakandr14
sekander Ali :
بستر مرگ پے ہے بس خواہش اتنی کاش تو آے ہم بھی رخہ زیباہ کا نظارہ کرتے
2025-09-27 07:00:20
5
tariqking.005
Mtariq786 :
|| اس سے پہلے تو دعاوں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے 🌙
2025-08-04 19:28:27
7
mlk.aftab.awan
ملک آفتاب اعوان :
فقط پانچ ہزار لائیک تھے آپ کی وڈیو پر ..ہمارے کمنٹ سے سوا لاکھ ہوئے , اور کیا ہم یارا کرتے 😝
2025-07-28 07:01:24
20
who_im404
LostInScars 🕊️🥀❤️‍🩹 :
وہ کہتے تھے ہم نہیں جی سکیں گے تیرے بنا اب موبائل، نیٹ، اور میمز سے گزرا کرتے۔۔
2025-07-29 03:10:53
7
qutabshahi07
Muskan ♥️ :
کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے ہیں 💔🥀
2025-07-28 08:47:33
31
mianusmanaslam7
Usman :
بہترین۔۔ بہت خوب۔۔👍
2025-07-30 20:15:13
6
mannmela
من میلہ :
اے دشتِ جنوں!! توڑ نہ دروازہءِ زنداں میں پوچھ تو لوں پاؤں کی زنجیر سے پہلے
2025-07-28 01:46:23
6
muhammad.tanwees
Tanwees :
خساروں میں کون ساتھ ہوتا ہے !! وقت تبدیل ہو گیا ۔
2025-07-28 02:35:23
7
forzulfi
Za Zulfi :
Awesome 👏
2025-07-28 20:40:22
8
amaan6797
Amaan Abbasi :
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی .....!!!
2025-07-27 22:51:47
9
bintehawa9873
👑 :
انا وار دی گئی ،سرتسلیم خم کر دیا 💔 ہاں کچھ لوگ ہوتے ہیں جنکے لے یہ کیا جا سکتا ہے ❤️‍🩹
2025-07-30 03:43:35
5
ubaid.19.5.2026
UBAID_ :
عشق ہر حال میں بس (کارزیاں)🤔 تھا لیکن ہم کوئی کام بھی کرتے تو خسارہ کرتے 👌
2025-07-28 12:24:03
6
user7563912410717
user7563912410717 :
wha, medam zindgi hovi 😘🌹
2025-07-28 02:15:57
6
aqilkhan2234
Aqil khan :
*دن بدلے زمانہ بدلے حال بدلے ❤‍🩹🥹* *تم نہ بدلنا یہ اس نے کہا تھا 💔🥹* *دن وہی زمانہ وہی حال وہی ...❤‍🩹🥲* *ایک وہی بدل گیا جس نے کہا تھا💔?
2025-07-28 02:04:38
8
m_ali_kamil
Muhammad Ali Kamil :
سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا کہ پھول کھلتے ہیں گل زار کے علاوہ بھی
2025-07-28 01:23:47
5
gullnawaz93
Gull Nawaz :
ہم نے عشق کے ع کو جانا تو گناہگار کہلائے... سوچتا ہوں جس نے ش ق کو جانا اس پر کیا گزری ہو گی...
2025-07-29 15:38:27
4
qasimbrand147
سيد زاده :
Wah .apko sunyn ya apko dekhyn🤣
2025-07-29 14:12:48
3
user4388261929617kashif
user4388261929617 kashif :
tamna thi tera qadmon ma dam nikla qasoor tomara ni badnaseeb ham nikla
2025-07-29 08:41:13
3
shanasif19
Shan Asif19 :
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں!!! اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ۔ :ایسا بدلہ ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
2025-08-10 09:07:43
4
To see more videos from user @lailakhan2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About