تم سناتے خواب تو ہم تعبیر بنا لیتے
تیری ان کہی کاش کی کیسے تفسیر بنا لیتے ؟
ہمیں یقین ہے ہماری محبت کی بھیریوں پر
کیوں کسی لوہار سے زنجیر بنا لیتے ؟
ملتے پہلے جو تنہاؔ سے تو متاثرؔ ہم
تصویر کیا ۔ تیرے نام کی اک ہیر بنا لیے !
2025-07-28 10:51:29
224
@𝓶𝓪𝓱𝓮𝓻 𝓸𝓯𝓯𝓲𝓬𝓲𝓪𝓵 :
*کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے وہ لمحہ جب آپ کو ___*🥺
*کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ میسر نہ ہو*💔😭
2025-07-28 05:23:27
71
M IRFAN :
kamaal..........
2025-07-31 04:51:12
0
MalikFaizan365 :
کیسا الزام سر موج بلا خیز کہ ہم.
ہو گئے غرق کناروں سے کنارہ کرتے 🤝🤍
2025-07-28 19:55:26
1
𝗢𝗥𝗞 :
تب تاجِ درخشاں تھے، اب خاکِ پریشاں ہیں
دن تب بھی گزرتے تھے، دن اب بھی گزرتے ہیں
2025-07-28 12:46:48
13
Atif Nadeem :
تجھے دائرے سے مسئلہ تھا تو لکیر بنا لیتے
ہم تو تیرے مریدوں کو بھی پیر بنا لیتے
تیرا جب دل کرتا قید کر لیتا ہمیں
کسی لوہار سے اپنے لیے زنجیر بنا لیتے
اور ہم بھی کہیں رکھتے فریم کرا کر تنہا
کاش ہم ایک ساتھ ایک تصویر بنا لیتے
2025-07-28 06:28:13
44
💕😊Mêhrãb ZaiNab110💞 :
right
2025-07-28 10:50:42
54
☺️مینو مانا کیندے نے🤭 :
girls me ghar per akela hu 😅😆
2025-07-28 16:32:01
5
♦️🌟Usman sharif🌟♦️ :
Ayy hyy 💀🔥
2025-07-31 04:43:43
0
Shahzad Gujjar 77 :
مسئلہ نہیں ہے دائرے سے نہ مجھے کسی لکیر سے
تنہا جو چھوڑے نفرت ہے مجھے بس اس بے ضمیر سے
زنجیر سے نہیں رکے گا اس نے جانے کی
ٹھان لی
بچھڑا تو پھر اس نے میری محبت پہچان لی
next👇
2025-07-28 21:50:15
9
Naveed Ahmed :
مجھے پہلے پہل لگتا تھا ذاتی مسئلہ ھے
میں پھر سمجھا محبت کائناتی مسئلہ ھے
پرندے قید ہیں ،، تم چہچہاہٹ چاہتے ہو
تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ھے۔
2025-07-28 21:21:31
8
Zoya Awasi :
yaraaaa kasam sy jatni pyari ap ho us sy b pyari bat kar gi ho
2025-07-28 11:46:03
69
Ahmed :
sach a deep word
2025-07-28 12:25:20
12
♥💔❣اسامہ♥JaNi❣💔♥ :
uffff kya line ha miss💔💊🩹
2025-07-28 14:44:55
8
Isha :
یا اللہ پاک پیارے نبی کے صدقے میں ہمارے مانگے گئے دعائیں ہمارے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے حق میں قبول فرما اور ان کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے حق میں قبول فرما یا اللہ بے شک تو سننے والا ہے جاننے والا ہے یا اللہ مجھے ذاتی گھر عطا فرما اور میرے ابو کو قرضوں سے نجات عطا فرما اور ان کی مانگی گئی ہر دعا کو قبول فرما امین
2025-07-28 12:55:49
53
H@fiz Abdullah :
o khair MashaAllah qabool ha 😁
2025-07-28 11:53:35
13
Ayesha :
wah
2025-07-28 12:35:53
41
Fatima gilani photography :
جس منظر کا حصہ تیری ذات نہیں
میری نظر میں اس کی کوئی اوقات نہیں۔۔🖤🥀
2025-07-28 12:01:44
23
M HaNif Afridi :
kamaal...👌
2025-07-28 19:26:18
1
Tik Toker :
اسکی آنکھیں بتاؤں کیسی ھیں؟
جھیل سیف الملوک جیسی ہیں
---------------------------
گلاب آنکھیں شراب آنکھیں,
یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں
2025-07-29 12:12:50
14
︻╦デبھٹّی╤━╼ 💥 :
kmaallllll line 👌
2025-07-31 04:38:03
0
Saleem khan siyal :
وہ پہلا اور آخری حسین شخص تھا ۔ جس سے مجھے محبت ہوئی اس کے بعد ہمیشہ مجھے حسین چہروں سے الجھن ہوئی۔
2025-07-29 01:43:49
12
💢,Yasir Balooch🥰 :
@MH:کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس __ دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی باہوں میں ، سر رکھ کے رو پڑا ___!y
2025-07-28 21:50:32
5
multani munda :
one video for me🥰🥰
2025-07-28 11:21:32
9
Umar Farooq :
ab ka kia khyal ha??
2025-07-28 06:12:00
14
To see more videos from user @normally_arooj, please go to the Tikwm
homepage.