@sayaahbakht: میں سب کے لیے مرہم بنتی رہی، میرے لیے یہ کام کسی نے نہیں کیا۔ #foryoupage #foryou #fyp

سیاہ بخت
سیاہ بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 July 2025 14:49:09 GMT
401653
31682
145
2442

Music

Download

Comments

allah_ki_bandi89
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
جو لوگ اچھے ہوتے ہیں اُن کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا۔۔
2025-07-28 19:14:11
75
itx_enigmatic
🖤🥀 :
خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا کہاں آسان ہوتا ہے ؟
2025-07-28 15:35:57
53
binteriaz004
ℳ𝒶ℋن𝑜𝑜ℛ✨🥀 :
خاموشی ایک خاص نعمت ہے خاص طور پر اس اس وقت جب اختلاف زیادہ ہوں آوازیں بلند ہوں علم کی کمی ہو اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو
2025-07-29 13:51:47
20
silent...090
🦋💫 :
جو لوگ اچھے ہوتے ہیں اُن کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا۔۔
2025-07-29 14:02:11
6
kaainaatsh
🧸Sh£ikh💐 :
آپ کو صلہ آپ کا رب ضرور دیتا ہے یہ میرا یقین ہے
2025-07-29 18:45:34
6
manobili10090all
🦋Hijab°᭄Qᥙᥱ֟፝ᥱn࿐ :
اب خود کو اتنا سنوارنا ہے کہ پانے والے کو قدر ہو اور کھونے والے کو افسوس
2025-07-29 01:35:06
25
umarrao35
❤️🤗 عمر راؤ 🤗❤️ :
واہ کیا بات ہے کمال خوبصورت 👌👌👌👌👌🌹🌹🌹
2025-07-28 17:52:34
9
muhtarma.9
Muhtarma 🎀 :
exactly 🥺
2025-07-28 14:57:31
7
user3899062305881
🌸🕊🦋 :
:خود کو آباد کرو سنو اے نفس غمگین سنو کہ مرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا
2025-07-29 17:12:47
11
sl70381
🌷 :
میں سب کے لیے مرہم بنتی رہی ،میرے لیے یہ کام کسی نے نہیں کیا ❤️‍🩹🙂
2025-07-29 15:28:17
15
h..khan522
KhaN_ZaDii 🙌👑🫀 :
😔Same 😔
2025-07-28 19:25:50
8
velvet_eyes0
𝑻𝒉𝒆_𝑺𝑯_𝑬𝒓𝒂 💍💘 :
🥀:humare Sath hi akhir qu Hota he esa😞
2025-07-29 02:57:35
6
anayamoon00
Raza💞 :
haey😭😭😭
2025-07-28 15:33:19
7
alnoe160
Sherni💙 :
کچھ لوگ ہمیں اتنی شِدّت سے اپنی چاہت کا احساس دلاتے ہیں....!!🥀 کہ ہم دنیا کی تمام تر چاہتوں سے کِنارہ کش ہو کر ایک بے اِنتہا چاہت کے احساس میں جینے لگتے ہیں....!! لیکن دراصل وہ لوگ اپنی تَنہائی اور ضرورتوں کی تَسکین کے لئے انتہائی توّجہ کے مَتلاشی ہوتے ہیں....!! پھر جب وہ سنبھل جاتے ہیں....!! تو اُسی شِدّت سے ہم سے بے پرواہ اور بیزار ہو جاتے ہیں....!! اور ہم اکیلے اور لاچار ہو جاتے ہیں....!! کیونکہ اُنکی چاہت کے سَراب میں ہم سب چاہتیں گَنوا چُکے ہوتے ہیں....!!❤️‍🩹
2025-07-29 08:12:08
18
cesur.alamdar10
cesur alamdar10 :
absolutely
2025-07-28 15:44:47
8
.rry368
🦋⃟⃟ ͥ ͣ ͫ 𝕯𝖆𝖗𝖐 ฿คrry 🖤࿐ :
کرم کیجیے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 😭🙏
2025-07-30 22:21:36
6
minamalik5120
Dard ka safr 2025 7 maye :
right😭😭😭😭
2025-07-28 19:58:10
5
lockedidentity
Mohtarma :
koe Kasi ka Dard ma Kam nhu ata
2025-07-28 14:56:54
24
silent77murshid
𝓓𝓪𝓻𝓭 𝓮 𝓭𝓲𝓵𝓵💔💔 :
ہم تو دل جوڑنے میں ماہر تھے اپنا جو ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے💔💔💔💔💔💔
2025-07-31 06:28:48
5
itx_mano346
𝗜 𝗦 𝗟 𝗔 𝗠 𝗜 𝗖🌼🙃♡ :
میں سب کے لیے مرہم بنتی رہی، میرے لیے یہ کام کسی نے نہیں کیا۔😩
2025-08-23 14:45:01
5
hunar.mand.nazi
🌺Himat Wali Nazi🦽 :
same situation 😭
2025-07-28 16:43:42
7
muhammadadnangujjar21
Adiii💫 :
میں بھی مرہم بنا تھا کسی کا لیکن اس نےبدلے میں مجھے ہی زخم دیا
2025-09-26 04:21:31
2
ashuashi777
ayshabutt :
اللہ سے طلب کرو مرہم بھی وہ شفا دیتا ہے ہر بیماری سے بہرطور
2025-08-13 05:56:36
3
littlelight100
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
Right 😭😭
2025-07-28 17:01:12
4
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About