@ehtisham_02: Adenotonsillectomy ایڈنوئڈز اور ٹونسلز گلے کے اندر موجود نرم گلینڈز ہوتے ہیں جو جسم کی مدافعتی نظام کا حصہ ہیں اور انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں۔ لیکن اگر یہ گلینڈز مسلسل سوجن، انفیکشن یا سائز میں اتنے بڑھ جائیں کہ سانس لینے، بولنے یا نگلنے میں مسئلہ ہو تو ڈاکٹرز انہیں سرجری کے ذریعے نکالنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ایڈینوٹونسلکٹومی کب کی جاتی ہے؟ • بار بار گلے کی سوجن یا انفیکشن ہو • نیند میں رکاوٹ یا سانس لینے میں دشواری ہو • کانوں میں بار بار انفیکشن ہو • بولنے یا نگلنے میں پریشانی ہ یہ سرجری کی سہولت اب سعادت میڈیکل کمپلیکس میں موجود ہے#03431658780 #ehtisham_02 #insta_ehtisham_780 #narowal #saadatmedicalcomplex #foryou #foryoupage #shakargarh #zafarwal #pasrur #daska #sialkot #gujranwala #lahore #Narowal #narowalmedicalcollege