ایک باپ سارے زمانے کی خاک چھانتا ہے اپنی اولاد کی خاطر 😥
2025-07-29 19:11:51
41
Wasi Bajwa :
قسم سے دل چیر گیا 😢😢😢😢
2025-07-29 16:33:14
42
Usman Basra🇵🇰 🇸🇦 :
😢😢😢 اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے 🤲
2025-07-29 15:23:50
16
👑شہزاد شیخ🚩🇵🇰 :
:یااللہ رب العالمین ہم بھٹک گئے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا
یااللہ ہم کمزور ہیں کسی امتحان کے قابل نہیں اس لئے ہمارے مالک ہمیں ہمارے اہلخانہ عزیزو اقارب اور دوست احباب کو کسی آزمائش میں نہ ڈالنا اور ہمیشہ اپنے شکرگزار بندوں میں ہی شامل فرمانا
یااللہ ہم پر اور ہماری اولادوں پر اپنا خاص رحم و کرم عنایت فرما
یااللہ اس ملک کو استحکام عطا فرما اور مسلم امہ کو متحد فرما
آمین یا رب العالمین
2025-07-29 16:30:40
21
@502 :
afsoos 😢😢😢😢
2025-07-29 11:15:49
11
isha :
یا اللہ پاک تیرے لیے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے میری یہ دعا قبول کر لیجیے نا جو میں اپ سے مانگ رہی ہوں بے شک تو دلوں کے راز خوب جانتا ہے یا اللہ جو لڑکیاں اچھے رشتے کی تلاش میں بیٹھے ہیں ان کا نیک سبب بنا وہ اپنے بابا کے ہاتھ سے رخصت ہو یا اللہ پاک میری امی کی مغفرت فرما اور تمام مومن مسلمان مرد عورتوں کی مغفرت فرما سب مسلمانوں کی دلی حاجات کو پوری فرما امین
2025-07-30 03:36:56
28
★彡[حسنِ قرآن]彡★🇬🇧 :
اللّٰہ پاک اس قرآن کے صدقےہر کسی کے ماں باپ کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی دے آمین
2025-07-30 07:55:14
16
Anwarرمضان :
اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین 😥😥😥😥😥
2025-07-29 16:33:51
18
Ahmad :
استغفر اللہ 😢😢😢😢
2025-07-29 16:57:03
9
بے نام وفا 🩶 :
بھائی کمال لائن ہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے جس شخص نے یہ لائن لکھی ہیں
2025-07-29 19:09:09
13
ملک درے عباس بگھور3931 :
😭😭hy
2025-07-29 12:51:56
10
shani.515 :
right 😭😭😭
2025-07-29 16:21:47
9
⚧️Tashphen hadar⚧️ :
beshak
2025-07-29 16:39:39
7
✭🅜🅔🅔🅡🅐🅑☆ :
hy
2025-07-30 05:05:37
5
Imran hashmi :
hay hoy gurabat Tara kakh na rawy
2025-07-30 06:43:14
6
Muhammad Hussain :
kia bat ha 💕
2025-07-29 13:55:48
7
N.K.AWAN :
wa ji wa bhot khub 🌹
2025-07-29 01:15:23
8
Mian Zaheer Abbas Rabbani :
hy oy majborian
2025-07-29 15:03:42
7
Bhatti Official 🇬🇧🇵🇰 :
ohhhh ohhhh kiya ilfaz h...bht hi sachi baty
2025-07-29 17:05:31
8
Dilawar Singh :
satnam shri wahe guru ji 🙏
2025-07-29 17:08:56
8
J@ved khaن :
اللہ معاف کرے توبہ 🥺🥺🥺
2025-07-29 17:25:55
7
Muhammad Riaz :
hayee gurbat😭😭😭😭😭😭
2025-07-29 17:13:19
6
Anusha🇵🇰🇨🇭 :
hayee sadqye🥺
2025-07-30 10:22:15
5
To see more videos from user @bilal.kahloon.daska, please go to the Tikwm
homepage.