*اے اللّٰہ!*
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں اُنکی مشکلوں کو ختم کر دے۔
*آمین!* 🤲 ❤️
2025-08-24 19:11:05
11
ᵢ ₐₘ᭄•ᴮᴬᴰʙᴏʏツ࿐ :
وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئ زندگی
میں زنداں تو رہا مگر زنداؤں میں نہیں
2025-07-31 03:34:34
25
ya ali :
right 😭😭
2025-07-31 18:48:47
6
🇵🇰Qasim.ali2020🇸🇦 :
hmm 🫤
2025-07-30 08:34:59
3
ιи'ѕαиє :
تیرے بعد میں کسی کا پسندیدہ نہیں رہا، مجھے اس نے بھی ٹھکرایا، جس کا کوئی معیار نہیں تھا
2025-08-04 20:09:53
2
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐦 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢💗 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭
2025-08-15 19:29:11
3
⸔Ubaid khan :
Save options yar 😔☹️
2025-08-03 09:25:49
2
KuĻchà❤️🫀 :
Bohat azeyat Me Hu Yar dua Karo🥺💔
2025-08-16 00:13:41
1
Ahmed Ali786 :
g bilkul 💞💞💞
2025-07-29 11:43:47
3
ღروح پوش♡ :
please follow me 🥺
2025-07-31 16:13:09
4
Mian Sb :
❤🩹:اب ہمت نہیں رہی پیار کی بھیک مانگنے کی🫥
جیسے تم کو بہتر لگے ویسے تم کرلوہار گئے ہم 🔥💔
2025-07-30 21:17:18
17
Tanveer ul Haq :
Same
2025-08-04 14:59:44
1
خاکسار :
وہ دے تــو شـــکر اُس کــا*
*نـا دے تو مــــلال نہیـــں*
*میــرے رب کے فیصـلے کمــال ہیـں*
*ان فیصـلوں پـہ سـوال نہیـں*🤗🫀
2025-08-11 16:06:21
1
Khan :
🖤:"تمہارا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا تھی،
مگر دستورِ دنیا ہے، جسے چاہو وہ نہیں ملتا۔"
2025-08-04 17:33:30
2
⚜️ 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐊𝐡𝐚𝐧 ⚜️ :
Right
2025-08-04 19:15:01
1
𝘼𝘿𝙀𝙀𝙇-𝙃𝙣-𝙔𝘼𝘼𝙍😍 :
𝑯𝒚𝒆𝒆𝒆𝒆🥺🥺
2025-08-02 17:55:41
1
KHALID HUSSAIN MOHANA :
same too u brother
2025-07-30 09:59:07
3
sherazi :
hmm
2025-08-01 13:25:32
1
QŪRĒSHĪ 😇😎 :
hmm billkol 🥺🥺
2025-07-29 21:13:46
8
Yaman Misbah☝ :
بہت ہمت والا ہوں مگر کبھی کبھی ہار جاتاہوں
کچھ باتیں سن کر اور کچھ لہجے دیکھ کر😒
2025-07-30 04:02:20
6
kami 👑 king 2550 :
yr ye mujy song yad ku nhi arha hy please koi baty ye kn SA song tha
2025-08-04 19:26:52
1
🔥🥀𝙳ÅᎡ𝙳€𝙳𝐈L🥀🔥 :
bashak🥺
2025-08-01 21:31:47
1
♥️.Wilayat E Ali As.♥️ :
same hay Yar 🥺
2025-08-04 19:13:05
1
شاہ جی 💪❤️ :
وہ غضب سے دیکھتے ہیں پر دیکھتے تو ہیں میں شاد ہو پر ہو تو کسی کی نظر میں😏
2025-07-31 10:36:21
2
ʐ𝙚ħ𝔯𝘦𝘦ℓǐǐ🚩 :
song ka Naam btao koi 😩😩😩
2025-08-11 06:03:10
1
To see more videos from user @itx_prince569, please go to the Tikwm
homepage.