@qaisar_writes12: اگر تمھیں کوئی آنے کا کہہ کر پورا دن انتظار کروائے اور پھر بھی نہ آئے تو تمھیں اپنے لیے دکھ ہوگا مگر جیسے ہی تمھیں پتہ چلے گا کہ اسی دن وہ انسان کسی حادثے میں مارا گیا تو تم اپنا دکھ اور غصہ بھول کر اس کے لیے اداس ہو جاوگے وفا کا وعدہ کر کے نہ نبھا سکنے والے بھی حادثے میں مرنے والوں جیسے ہیں ان کی موت پر ذرا دیر کے لیے اداس ہو جائیں مگر انھیں زندوں د میں شمار کر کے خود کو تکلیف میں ہرگز مبتلا نہ کریں 💔🥺😔 #accountgrow #10million #satndwithkashmir #unfreezemyacount #forupage #sadpoetry #foryou #rajpootwrites