@usmanmultani422: #foryoupage *آئی ایس ایف جرگہ_ ضلع وہاڑی* *تحصیل بورے والا میں 5 اگیست کے حوالے سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا جرگہ منعقد ہوا جس میں تحریک کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا اور مرشد عمران خان کے بازوں بن کر ظالم کے سامنے آہنی دیوار بن کر کھڑے ہونے کے عزم کا عادہ کیا گیا۔* Isf Burewala Imran Khan Khalid Nisar Dogar#foryoupage #foryoupage #foryoupage