اسلام علیکم 🥀 میں سنی ھوں اور آدھا شیعہ بن گیا تھا لیکن میں نے مطالعہ کے بعد دیوبندی مسلک کی خواہش رکھتا ہوں کوئی گائیڈ کر سکتا سہی مذہب اسلام کیسے سیکھیں یہاں تو ہر کوئی خود کو خاص اور اچھا سمجھتا ھے😥😥
2025-07-31 18:44:59
114
Mr Um@iR jUtT 5 :
نثار تیری چہل پہل پر... ہزاروں عیدیں ربیع الاول... سوائے ابلیس کے جہاں میں... سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں...🤗💁🏻♂️☝🏻 Alhamdulillah sunni 👍🏻
2025-09-06 07:08:17
1
Umar Marwat :
اور بندہ آپ جیسا ہو تو کیا ہی بات ہے۔(استاد محترم)
2025-07-30 17:19:54
307
maliksuleman04 :
بیشک علمائے حق علمائے دیوبند
2025-08-24 15:09:42
53
The Truth🕊️ :
molvi Name
2025-07-31 06:30:11
1
Jawad marwat :
دیوبندی 💪💪💪
2025-09-04 04:48:14
4
👿عثمان جٹ 😈 :
سبحان اللہ الحمد اللہ ہمیں فخر ہے کہ ہم دیوبند ہیں الحمدللہ
2025-09-06 06:50:02
0
Talha :
الرحمن علی العرش استوی ۔ یہ دلیل ہے کہ اللہ عرش پر ہے
2025-08-23 21:37:07
4
ᴀsʟᴀᴍ // سلیمان خیل :
مولانا الیاس گھمن صاحب ❣️
2025-07-31 17:24:21
98
BinMaqbool :
ماشاءاللہ
سر بکف سر بلند
دیوبند دیوبند
2025-07-31 04:07:21
111
Eman :
اے اللہ گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں
2025-07-30 17:07:40
188
suleman baloch :
الله تعالی بذات خود عرش پر ہیں
اپنے علم اور قدرت کے لحاظ سے ہر جگہ موجود ہیں❤
2025-07-31 18:26:05
15
user83435913008714 :
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد سدا اباد خوشحال رہے میرے علمائے دیوبند امین ثم امین
2025-07-30 19:37:26
51
اویس 🍂🚩 :
humry nabi pak bh hr jgha aur hr Muslim k Dil m Hy ❤️