@u_broken4: ہم جیسے لوگوں کو وقت گزاری کے لیے رکھا جاتا ہے ہم کسی کے لیے خاص ہوں گے یہ ہمارا وہم ہے ہم کسی کے لیے خاص نہیں ہوتے اپ سب لوگوں سے ایک ریکویسٹ ہے میں نے یوٹیوب چینل بنایا ہے جس پر پوئٹری والی ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہوں مجھے امید ہے جس طرح اپ لوگ یہاں مجھے سپورٹ کر رہے ہیں اسی طرح مجھے یوٹیوب پر سپورٹ کریں گے جس کا لنک میری بائیو میں لگا ہے اپ لوگ پلیز وہاں جا کر سبسکرائب کر دیں ویڈیو کو شیئر کر دیں اور لائک کر دیں اور یہاں پر ا کر کمنٹ کر دینا ڈن کا میں اپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں اور رہوں گا شکریہ #trend #trending #grow #growmyaccount #poetrylines #foruyou #foryoupage #sad #Love
اس کی ایک اشارے پر میں موت سے بھی لڑ جاتا تھا وہ کہتا تھا یہ کر نہ ہے اور میں کر جاتا تھا اج اگر وہ مر بھی جائے تو بھی فرق نہیں پڑتا جس کا جواب نہ انے پر دل لوگوں سے بھر جاتا تھا 😔
2025-08-01 18:16:02
14
ੌSᴵᴸᴱᴺᵀWᴴᴵˢᴾᴱᴿˢ :
Oye idr idr dhko 🫣
نہ دیکھ ہر چہرے کو حسرت کی نگاہ سے 😐
ہر چہرہ کسی نہ کسی کا محبوب ہوتا ہے 🤕
2025-08-02 07:47:32
13
Mahi baloch :
Dil ko Bhoot taklif hova 😳😳
2025-07-31 10:18:47
32
Irfan Ansari 🔴 :
چھوڑ دیا اُس نے مجھے بھیگے کاغذ کی طرح,❣️😔
نہ لکھنے کے کام ایا نہ جلانے کے...❤️🩹🥺
2025-07-31 10:27:43
22
〆𓆩𝐓𝐇ع:͢𝗚𝗨𝗥𝗜𝗬𝗔𓆪⎯꯭⃝🚩 :
wah wah 👏
2025-09-04 18:17:25
5
🤫 :
Lin's 😢
2025-07-31 15:20:29
9
M ka hu yar 🫀🥰💫 :
plzz darama name
2025-08-01 16:45:09
6
♥️੍᭄͜͡❦ೃომیا ནმریೃ❦♥️੍᭄͜͡ :
main Boht roe thi har episode dekh k har br ya drma
2025-08-05 22:10:02
9
Rana Mudasar :
*یوں ہستے ہستے چل بسیں گے ایک دن*
*اگر ہماری یاد آۓ تو مغفرت کے لیے دعا کرنا*💔🥲
2025-08-01 08:15:46
11
×͜×𝐌𝐔𝐁𝐄𝐄𝐍 ツ :
جب کوئی بات دل کو لگ جائے🥀
دل کسی بات میں نہیں لگتا🥀
2025-08-01 06:10:23
8
Dj art King 👑 :
اپنی حد سے نہ گزرے کوئی عشق میں۔
جسے جو ملتا ہے نصیب سے ملتا ہے۔
💯💯💯
2025-08-02 08:54:16
8
جگا_گجر🦁⚔️ :
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی 🙃
2025-08-01 19:08:46
10
Mirza sayam :
Dil bhot taklaf ma ha
2025-08-02 04:28:17
8
Saif Khan :
beshak bhai 😭😭😭
2025-08-01 05:57:28
6
_🫰🏻ر ح م ا ن 🥀 :
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا۔.....!!!!👀🙂
لٹا کے سب کچھ تب جا کے مجھے سکون ملا.....!!!🌝
2025-07-30 20:27:40
37
∙𝐍𝐚𝐝𝐞𝐞𝐦 𝐌𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫²∙⚡ :
yes yes yes 🥺💔
2025-07-31 04:42:04
7
ᴜɴꜱᴛᴏᴘᴘᴀʙʟᴇ ʙᴀᴀɢʜɪ❤️🔥🇨🇳 :
ہم جیسے لوگوں کو وقت گزاری کے لیے رکھا جاتا ہے
ہم کسی کے لیے خاص ہوں گے یہ ہمارا وہم ہے ہم کسی کے لیے خاص نہیں ہوتے💔🥹
2025-08-01 06:10:32
11
Malik Zeeshan Awan :
ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا غم سے لیکر سرور تک دیکھا
کوئی بھی مخلص نہ ملا زمانے میں عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا
2025-08-02 12:02:57
6
R!Z¥! 💫 ♠️🚩🦅 :
Hmmm🙂
2025-08-01 03:37:46
5
〆Zaid :
💔جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے وقاص🥀
💔 اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے 💔
2025-08-31 07:35:35
6
sadam :
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے
2025-08-01 16:22:45
9
To see more videos from user @u_broken4, please go to the Tikwm
homepage.