FC bhot mushkl Hy bahii
Allah pak apko apni hifazat ma rakhy
2025-08-03 05:47:51
924
I❤️SUKOON :
میرا بھائی بھی ساتھی تھا اور بھائی کی شہادت کا بدلہ ہم نے اسی وقت لے لیا تھا 13 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے تھے علی بھائی نہیں بڑے دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا تھا بڑے دلیر تھے اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا کرے
2025-08-03 10:29:18
453
اعوان صاحب :
پتلون کی خیال رکھنا یہ شیروں کا سر زمین ہے 🇩🇯✌️
2025-09-01 06:40:21
121
ʀͫᗩηI :
bhi Khuda salmt rahky AP ko😭
2025-08-03 05:37:40
153
پاگل دیوانی 💞 :
میرے پیارے بھائی ہم اپ کے لیے ہر وقت دعا کرتے ہیں🥰🥰🥰
2025-08-03 11:20:17
364
Mahi Rajpoot :
may Allah protect you bro
2025-08-03 07:50:11
116
💞🅸🅺 🅺🅷🅰🅽💞 :
He is no more ALLAH shahdat qubool kary
2025-08-03 08:00:11
99
Faisal shah :
we always solute Pakistan army 🥰
2025-09-18 18:15:23
7
Harry :
Pakistan 🇵🇰 Army Always zindabad
2025-08-03 13:23:35
23
Meerab711 :
Attock skrdara me Kal as shaheed ka jinaza ta
2025-08-04 14:11:28
5
smile face :
he is no more 😭😭
2025-08-03 05:42:12
12
umar GUJJAR⚡️ :
میرے ملک کا فخر ہو اپ لوگ میرے ملک کے بہادر لوگ وہاں پر مجھے فخر ہے اپ لوگوں پر✌️
2025-08-04 18:12:49
22
@adnan-iqbal275 :
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
2025-08-04 05:27:28
7
Eبad آرائیں 🪐 :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین 😥
2025-08-03 19:59:56
8
Suleman Malik :
یہ علی بھائی شہید ہو گئے ہیں اللہ ان کی مغفرت کرے
2025-08-03 21:38:47
18
༄᭄ᴬᶻʰᵃʳ࿐ :
shaheed ho gya yeah Bhai 😭😭mery gaou ka tha 😭😭😭
2025-08-03 18:01:49
6
🦋 ji_thra_🦋 :
💞:میرے پیارے بھائی ہم اپ کے لیے ہر وقت دعا کرتے ہیں🥰🥰🥰
2025-09-04 20:22:58
11
Zayyبi :
اللّٰہ پاک بخشش فرمائے
2025-08-03 10:05:58
5
Rubina kousar_TایلP :
اللّہ پاک آپ کی شہادت قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
کیا پتہ تھا یہ آپ کی زندگی کی آخری ویڈیو ہو گی😭
2025-08-03 17:54:00
15
Malik Atta ul Mustafa awan 🧿 :
آپ ھماری شان ھماری جان ھماری روح کا حصہ ھو
ھر پاکستانی جو حلالی ھے اس کی دھڑکن میں پاک فوج رھتی ھے
اللہ پاک پاکستان اور میری پاک فوج کے جوانوں کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندباد🌹🌹🌹
2025-08-03 15:11:52
14
ZARYAB07🩺⚜️ :
2 din ply hi post ki thi bechary naay🥺🥺🥺
2025-08-02 22:35:03
123
Autumn 🍁 :
Allah g khier krrain sb ki😢😢🙏
2025-08-03 06:05:58
41
عون محمد (111) :
ویوڈیو کے دو دن محمد علی بھائی دنیا سے چلے گے ھے
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے 🥲
2025-08-04 14:27:19
82
Kiran :
ماشاءاللہ بھائی اللہ حافظ حفاظت فرمائے اب فلک تھا
2025-09-07 16:02:09
8
Asghar Khan :
I have three brother in FC Balochistan
Allah Pak sabko salamat rakhe
2025-08-03 18:19:42
43
To see more videos from user @alitariq0001, please go to the Tikwm
homepage.