@moelyadiharuman04:

MULYADI_HARUMAN
MULYADI_HARUMAN
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 31 July 2025 12:56:45 GMT
5315722
64660
246
928

Music

Download

Comments

velysiasya
velysiasya :
esok
2025-08-01 09:28:03
33
dhiaaca.2013
dhia@aca 2013 :
sos
2025-08-13 07:43:46
0
mamik_0101
Budeh Mamik :
amin
2025-08-06 17:39:08
0
muhammadaufaralkhatiri
Abang aufar :
9
2025-08-12 04:40:40
0
kangotoy31
otoy 12 :
@p
2026-06-03 00:10:31
0
panperedator1
i25 :
sangat hebat🤩
2025-08-14 01:05:09
0
riskybolt
Risky Bolt :
sa
2025-08-14 13:26:11
0
faisal46.faisal
Faisal46 Faisal :
dekat banget kamu hahaha hebat banget banget☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️
2025-09-04 10:27:04
0
juliatijuliati716
Juliati Juliati716 :
siip hebat bos
2025-08-01 04:39:43
3
yenibora46
yennn :
mantap
2025-09-14 15:36:51
0
mohammad.soom3
khirul khai :
mantap
2025-08-02 15:03:07
6
_18_06_2015
★gfx abizz★ :
pertama
2025-07-31 13:02:31
18
fatur_624
danyap123 :
rispek anjir
2025-09-07 04:16:51
3
syahdan.idris
~ S Y 🅰️ Z Z ~ <_> ‼️⁉️ :
p
2025-08-02 12:45:05
0
player.sba6
Player FF :
3
2025-07-31 13:05:07
3
erfel_alfrqn
805 FHELL_ :
pertama🗿
2025-07-31 13:02:44
1
nurhidayatidayaha
Nurhidayati Dayahajja123 :
😁😁😁
2025-08-09 00:57:59
1
nurhidayatidayaha
Nurhidayati Dayahajja123 :
🥰🥰🥰
2025-08-09 00:58:00
1
devvvvvvvv_munyenyo
cupapi munyenyo :
🙂🙂🙂
2025-08-02 15:07:33
1
brn.662
Brayy🚀🚀 :
🗿
2025-07-31 13:06:00
2
andiradira06
andiradira06 :
😏
2026-06-18 23:51:14
0
daffadaniyal27
daffadaniyal27 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 14:10:58
0
daffadaniyal27
daffadaniyal27 :
😁😁😁
2026-06-12 14:10:58
0
hareudang.14
hareudang :
😁
2026-06-13 14:54:50
0
marlina.khayra
Marlina Khayra :
🥰🥰🥰
2025-07-31 13:10:05
0
To see more videos from user @moelyadiharuman04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی ملیر سٹی اور کھوکرا پار کے مختلف علاقوں میں گٹکا ماوا اور چھالیہ کی مبینہ خرید و فروخت اور سپلائی کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ مقامی ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کھوکھراپار، ماڈل کالونی، سعودآباد اور الفلاح سمیت بعض علاقوں میں ممنوعہ اشیا کی مبینہ ترسیل کا سلسلہ دوبارہ منظم انداز میں جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فرحان عرف جادوگر نامی شخص مبینہ طور پر اس سپلائی نیٹ ورک میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ شخص گزشتہ کئی سال سے مختلف علاقوں میں گٹکا ماوا، چھالیہ اور دیگر اشیا کی مبینہ سپلائی سے وابستہ بتایا جاتا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر تیار شدہ ماوا، پیسی ہوئی پتی، مختلف اقسام کی چھالیہ اور دیگر اشیا آن لائن رابطوں کے ذریعے مختلف مقامات تک پہنچائی جا رہی ہیں۔ بعض ذرائع نے کسٹم اشیا اور ایرانی سگریٹ کی مبینہ سپلائی کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کھوکھراپار کی محمدی مارکیٹ میں ایک دکان کے عقب میں موجود متعدد مقامات کو مبینہ طور پر چھالیہ ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہاں سے سامان مختلف علاقوں میں منتقل کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ مزید ذرائع کے مطابق غریب آباد اور اطراف کے علاقوں میں بھی بعض افراد کو مبینہ طور پر گٹکا ماوا تیار کرنے کے لیے خام مال اور چھالیہ فراہم کی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں اسماعیل عرف مامو اور نادیہ نامی افراد کا بھی ذکر سامنے آیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ گٹکا ماوا اور چھالیہ کی پابندیوں کے باوجود مبینہ سپلائی چین کا دوبارہ فعال ہونا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی اور کارروائیوں پر سوالات اٹھا رہا ہے۔ مقامی شہریوں کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ ادارے مبینہ نیٹ ورک، ذخیرہ کرنے والے مقامات اور سپلائی کے ذرائع کی مکمل تحقیقات کریں اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

About