@peace_of_heart12: میرا دل چاہتا ھے تم آؤ . اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو، تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ . یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ہے؟ میرا دل چاہتا ھے.... تم غصے بھری نظروں سے مجھے دیکھو . اور کہو، میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتی ۔۔ اور پہر میں تمام درد، گلے شکوے، تمام دل آزاریاں بھول کر۔ اپنی عزت نفس کو سو بار تم ۔ پہ وار کر تمہارا ہاتھ تھام کر۔ اس شدت سے روؤں کہ میری آنکھ ۔ کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں - میں یہ سب سوچتا ہوں، پھر ہنس پڑتا ہوں۔ ۔ کیوں کہ میرے پاس ایسا کوئی نہیں جس کے ساتھ ۔ میں دل کی باتیں کہوں اپنا درد سناؤں ۔ جس کے کندھے پر سر رکھ کی رو سکوں ۔ اور پھر اس کے بعد میث اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کے رونے لگتا ہوں۔ 🥹💔😞 . . . . . . . . . . . #wais_writes #fypシ゚ #fyp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp