میں گنہگار بھی ہوں تو خود کا ہوں🥀
میں نے اپنے سوا کسی کو برباد نہیں کیا🙌🏻❤🩹
2025-08-07 16:09:16
187
AYESHA :
The tree is looking like a man saying Aaaaaaa after listening to this song😭😂
2025-08-12 16:55:55
83
️ :
کبھی کبھی ہم ایک انسان کے خاطر پوری دنیا سے بیزار ہو جاتے ہیں ۔۔🫠
2025-08-07 03:35:07
65
M.F.A🤭 :
:بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ اجازت ہے تمہیں
نہ بھول پاو تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں،،!
2025-08-06 16:51:53
84
️ :
بخت کے تخت سے یک لخت اُتارا ہوا شخص
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص.🥀🖤🙃
2025-08-08 18:47:55
24
𝘜𝘴𝘦𝘳 𝘐𝘴 𝘕𝘰 𝘔𝘰𝘳𝘦🥀 :
کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا.
آگے خطرناک موڑ ہے.. 🙃💔
2025-08-08 19:00:59
26
Hussaini Larki🚩🙌. :
میں اب تمہارے نصیب میں بار بار تھوڑی آؤں گی
گنواؤ مجھے جس جس اد سے گنوا سکو مجھے😫🥀
2025-08-05 18:32:15
42
𐙚🧸₊˚⊹♡ :
جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو
میں ضد میں اپنا نہیں اور, تُو تو تُو ٹھہرا !!✨🖤
2025-08-12 16:47:00
8
Asuu ♡ :
🌷:عورت محبت میں جنت اور نفرت میں اوقات دیکھا سکتی ہے🙂🔥
2025-08-10 04:45:54
11
aashu🙊 :
ایک طرف خسارے سارے جہاں کے
ایک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہوا تو
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
2025-08-08 18:35:44
17
زوجہ روحان ✨❤️ :
fav😩
2025-08-06 09:16:16
19
Ashuuuuu :
My frvt song
2025-08-06 18:11:54
12
Anna ❤ :
انسان چاند کی طرف غور سے تبھی دیکھتا ہے
جب اس نے زمین پر اپنا چاند کھو دیا ہو.. 🥀🙂
2025-08-09 13:13:19
15
خاک زادی🫠❤️🩹 :
جن سے تو قع تھی ساتھ دینے کی❤😩
اٹھے ھے وھی مجھ پے انگلیا اٹھانے🥺💔
2025-08-09 05:47:22
10
~вℓคᴄк_яꪮѕє~🖤 :
Ahmmm❤️🩹🥀😑
2025-08-02 20:35:55
17
kim_j :
کچھ الفاظ ہمیشہ ماضی کے زخموں کو پھر سے تازہ کر دیتے ہیں ۔۔۔۔ اور بولنے والے کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کتنی مشکل سے بھولے تھے کتنا وقت لگا تھا ہمیں ان زخموں کے بھرنے میں ۔۔۔۔۔ 🍂🍂
2025-08-09 17:22:24
10
innocent 😇 girl ❤️❤️ :
hae 🥺🥺ya isaq or es ki taklif
2025-08-06 20:23:47
10
🌝🕊 StYliSh KuRiii ⚜️🚩 :
𝑼𝑭𝑭𝑭 𝑺𝑶𝑵𝑮 🥺💔👀
2025-08-10 17:57:17
5
༺⳻𝓲𝓽𝓼 ♥𝓴𝓲𝓵𝓵𝓮𝓻༻❤ :
𝑺𝒐𝒏𝒈 𝒏𝒂𝒎𝒆 𝒌𝒚𝒂 𝒉𝒂
2025-08-06 17:32:12
33
×͜× NøBody ×͜× :
کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو!
کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے۔
🥀🗣️
2025-08-09 18:14:20
5
🍁SK🍁 :
ya line uhfff my favorite
2025-08-08 19:40:48
6
ẞaLoCh🥷🏻👑 :
11:43🥹🫶🏻
2025-08-07 18:43:55
6
😎وڈیری*" صاحبہ😎 :
Hayeeeeeeeee 🥺 this song 😩🤌🥀🫀
2025-08-09 19:16:42
11
Dr Iman 🤍 :
Not the totey hvy shaair in comments💔
2025-08-08 10:37:36
8
To see more videos from user @syed.moazzam.shah0, please go to the Tikwm
homepage.