*اکیلے آئے تھے اکیلے جائیں گے ❤🩹🥹*
*ناجانے اکیلے رہا کیوں نہیں جاتا😭*
2025-08-01 15:40:08
148
اناپرست لڑکی 😏 :
بس دکھ وہاں ســے نہ ملــے، جہاں سُکھ لٹایا ہو۔*❤🩹🍂
2025-08-02 02:46:24
58
chaduhary01 :
میں نے بچوں کو محبت سے نہیں روکا لیکن😍
شرط رکھی ہے کہ پہلے میرا نقصان سنیں😔
جن کو اچھا نہیں لگتا ھمارا چہرہ
ان سے کہنا تھا کبھی سورہ رحمن سنیں🥰
2025-08-02 00:24:06
24
dua :
kmlllll writing
2025-08-02 04:36:04
14
isha :
یا اللہ پاک اپ جانتا ہے سب کے دلوں کا حال یا اللہ جو میرے ابو کے بارے میں برا سوچتے ہیں ان کے دل کو پھیر دے اللہ پاک میرے ابو کی پریشانی اسانیوں میں بدل دے قرضوں کے بوجھ سے ان کو رہائی دے دے اللہ پاک اس مشکل وقت میں ہماری مدد کر بے شک تو سننے والا ہے جانے والا ہے دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے
2025-08-02 06:28:00
35
Malik Muhammad Usman Awan :
قربانیاں وہاں دیجیے جہاں ان کی ضرورت ہو
دن کے وقت دِیا جلانے سے' دِیا ہی ختم ہوگا اندھیرا نہیں۔۔۔۔۔
2025-08-02 08:58:41
16
🥀ƒ α ι ѕ α ℓ α ω α η 🥀 :
دل چیر دیا بھائی😥😢
2025-08-01 15:37:10
14
Naveeshah :
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا"۔
🤌❤️🫠
2025-08-02 04:37:51
28
Shoaib Nazir :
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
2025-08-02 09:25:29
15
SK 💫 :
وہ بھی کیا دن تھے تیرے پاؤں کی آہٹ سن کر
دل کا سینے میں دھڑکنا بھی غزل جیسا تھا .
2025-08-02 06:07:16
21
نایاب شہزادی :
جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر
دل پھر ان سے کبھی بھرتا نہیں
2025-08-02 15:19:53
11
Cute girl .🥰 :
wao🥰🥰🥰
2025-08-02 04:56:46
14
👑🦋BuTterfLy🦋👑 :
وہ جب آئۓ گا،دیکھے گا تو مجھ سے پوچھے گا..
یہ کس کا ہجر ہے؟،یہ کون کھا گیا تم کو..؟
2025-08-02 07:03:42
9
Jeri🪽 :
writing✍️👍
2025-08-02 05:01:26
6
Ch zubair :
یہ بھی اچھا ہے کہ دل صرف سنتا ہے
یہ اگر بولتا تو قیامت ہوتی 🥀
2025-08-02 06:58:39
8
reeshu🦋 :
awesome 👌 👏 👍 😍
2025-08-02 05:14:37
5
⚔️👑Mallah برادرز👑⚔️ :
ہاے دل دیاں دل دے وچ ہی رہ گئیاں 💔🥹🥹
2025-08-02 05:38:09
7
👑نوید منہاس فخرے راولپنڈی ⚜️ :
BEAUTIFUL SKILLS💚💚💚💚💚
2025-08-02 01:41:40
6
ᥫ᭡𝑹𝒆𝒃𝒂𝒚_𝓱𝓾𝓷⎯꯭̽🌷🦢 :
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کہ نہیں آنا 💔❤️🩹
2025-08-02 07:37:31
29
🍂𝒜𝓁𝒾𝓃𝒶‿𝓑𝓊𝓉𝓉🍂 :
*"دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے, اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے."*💯😥
2025-08-02 07:54:56
10
kjb :
👍 mashallah bht achi likhai hn
2025-08-02 04:31:53
5
乂 Far ہان 乂 :
*_اجالوں میں مل ہی جاتا ہے کوئ نہ کوئ غالب_*
*_تلاش اُس کی کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے💐🎗️🤍_*
2025-08-02 02:45:54
17
Dec👑2svn :
تم جو کرتے ہو خریدی ہوئی چڑیاں آزاد
🍁
یہ تو کفارہ نہیں ۔۔۔ پیڑ کی بربادی کا
2025-08-01 21:47:26
26
Khalid Ali :
`جانا تو قبول کر لیا لیکن`
`تیرا بار بار یاد انا اذیت دیتا ہے۔💔`
2025-08-01 17:34:05
9
Allah is the best creator 💫 :
تیری انکھوں نے مجھ سے میری خودداری چھینی ورنہ پاؤں کی ٹھوکر سے کر دیتا تھا میں دنیا ایک طرف کیا
2025-08-02 08:12:56
6
To see more videos from user @shia._.boy1, please go to the Tikwm
homepage.