اور میں وہ ہوں جو ہر کسی کے دکھ میں شریک رہا اسے تسلی دی کہ میں تمہارے ساتھ ہوں اسے خوشی دی کہ وہ دکھ بھول جائے
جس وقت خود کو تکلیف میں دیکھا اور پکارا تو موں موڑ لیے گئے اور میں ایک ایسا انسان ہوں جو کہ کسی کے مطلب کے بعد کسی بھیکاری کی مند سمجھا گیا کہ بس واسطے دے دے کر توجہ مانگی لیکن کچھ نہیں ہوا ۔۔🥺🥹
لیکن خیر یار ہمارا دل صاف ہے اللہ جانتے ہیں بھلے ہی اس فانی میں سلہ نہ ملے آخرت میں ملے تو یہ بات سوچ کر خوش مطمئن اور خاموش ہو جاتے ہیں ۔🙌🥀
2025-08-25 13:52:17
5
❤🩹🙂 :
or pher us ne bola kabe bat karty hen Ye bolty he chala geya hum us k w8 abi tak kar rahy hen🥺😢😢❤🩹
2025-08-20 18:14:24
3
𝙅𝙚𝙣𝙣𝙞𝙚⋆🦋༘⋆ :
میں بھی تو وہی ہوں 🙂
2025-08-17 18:33:40
5
Saeed mughal :
وقت تو گزرا مگر کچھ اس طرح
ہم چراغوں کی طرح جلتے رہے
2025-09-24 16:57:55
2
Anzer :
@میں تمہیں خسارا لکھتا ہوں 🥀:اے میرے من پسند شخص تمہارے بعد میں جو کچھ بھی تمہاری طرح عزیز نہیں رہا تمہارے بعد کوئی خسارہ مجھے ناقابل برداشت نہیں لگا تمہارے بعد کسی کی طرف محبت بھرا ہاتھ نہیں بڑھایا تم تھے تو جو مجھ میں رونق تھی اب تمہارے بعد مجھ میں فقط ویرانیاں ہے ہاں میں نے تمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی پھرجتنی محبتیں ائیں سب رد کر دی
2025-09-11 21:36:42
1
RamZan RamZiii :
ایک وقت آ تا ہے جب انسان کو اپنے مخلص
ہونے پر بھی پچھتاوا ہونا شروع ہو جاتا ہے
2025-09-28 20:17:32
1
گمنام زندگی🦋🦋 :
کردار کی عظمت کو کبھی رسوا نہیں کیا
دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہیں دیا🥺
2025-10-07 17:59:18
1
soulscripts2000 :
Make me amaze
2025-09-25 21:43:56
1
🌴🥀⭐عائشے 💕 :
ہر انسان بھاگ رہا ہے، دوڑ رہا ہے۔ ہر انسان زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ ہر انسان بڑا آدمی، بہت بڑا آدمی بننا چاہتا ہے۔
2025-09-05 15:53:55
1
️ :
تم نے ان انکھوں کو رلایا ہے ❤️🩹
جو تمھیں ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتی تھی🥺.
.
.
:تمہیں پتہ ہے میں کون ہوں
میں وہ ہوں جس نے مخلصی کے اخری حدوں کو چھوا مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہا میں خوش نہ سہئ لیکن مطمئن ہوں کہ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا ہے ض مگر اسی رشتے نے مجھے میری روح کو اندر سے ہمیشہ تکلیف اور اذیت دی ہے
2025-08-24 20:44:09
2
Mashalahmad :
تمہیں پتہ ہے میں کون ہوں ؟؟؟
Syed Ali...
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2025-08-01 19:12:54
2
broken 🤫 :
bilkul
2025-08-15 18:09:49
2
Mohabbat4ever👑🦅 :
me v aesa insan hn🥺
2025-09-08 09:31:22
1
👑📿خاموش ملنگ📿👑 :
💯 agree
2025-08-21 21:06:52
1
queen of 3 daughter,s :
☹︎🇦:تم نے ان انکھوں کو رلایا ہے ❤️🩹
جو تمھیں ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتی تھی🥺
2025-08-16 22:21:26
2
Ihtaxham Rajput :
👌👌👌👌👌👌👌 Buhaaaaaaaaaaat touch kia Dil ko
2025-08-30 18:09:22
2
گمنام زندگی🦋🦋 :
same🥹🥹🥹
2025-09-28 11:06:19
1
Break down :
same mein b Kuch na Mila 🥲🥺
2025-08-23 11:39:01
1
گمنام💫 :
تمہیں پتہ ہے میں کون ہوں
میں وہ ہوں جس نے مخلصی کے اخری حدوں کو چھوا مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہا میں خوش نہ سہئ لیکن مطمئن ہوں کہ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا ہے ض مگر اسی رشتے نے مجھے میری روح کو اندر سے ہمیشہ تکلیف اور اذیت دی ہے
2025-08-09 13:59:33
2
user8287266554737 :
😭😭😭😭😭😭😭😭 same
2025-08-17 11:32:00
1
hoor01923 :
Apko pata mai bhi wohi hun, 😔
2025-08-21 08:32:25
1
Mareel's clothing :
same here😔
2025-08-17 16:59:22
1
Basit Malook :
haha 💔
2025-08-09 19:31:48
1
___shani___66 :
Ali sahab I ox aye ga
2025-08-11 20:01:00
1
To see more videos from user @syed_ali_50, please go to the Tikwm
homepage.