اب بھی موجود ہیں اس دل میں وہ دلدار سے لوگ
جن کے جانے کا اگر سوجیں تو جاں جاتی ہے
میں تو حیران ہوں وحشت میں لگائی آواز
تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں جاتی ہے
2025-08-18 18:58:51
0
To see more videos from user @your_chiki, please go to the Tikwm
homepage.