کیا صرف گلی محلوں میں کھلے مدارس سے تکلیف ھے جو سکول ٹیویشن سینر کھلے ھیں وہاں جو کچھ ھوتا ھے نھیں معلوم
2025-08-01 17:43:37
65
قاضی ندیم خلیل :
بہن آپ کی بات سو فیصد درست ہے
2025-08-01 13:09:29
0
qari muhammad naeem :
پرائیوٹ سکول جو ھر محلے میں اور ٹیوشن سنٹر کی صورت میں دکانیں کھلی ہوئی ھیں وہ کب اور کون بند کرے گا
2025-08-03 01:58:24
12
نسیم قاسمی :
@Ihsan:میم بنظیر یونیورسٹی کی اور بھاولپور پشاور سوات کی بھی خبر لیں جہاں روزانہ طالبات کاو جنسی ہراسا کیاجاتاہے۔ اور درندگی کا شکار کر کے قتل کیاجاتاہے
2025-08-04 14:48:30
7
Islamabad :
اوپر والوں نے خود بٹھائے ہوئے
. یہی ان بڑے درختوں کی جڑیں ہیں
یہی ان کے لیئے چندے اگھٹے کرتے ہیں
2025-08-02 01:01:03
4
Faheem Ashraf :
جا کے کہیں گھر میں اپنے بچوں کو سنبھالو اپنے گھر کو سنبھالو اپنے شوہر کو سنبھالو اپنے والدین کو سنبھالو مدرسے ہمارے لیے چھوڑ دے
2025-09-11 02:53:43
2
Muhammad Shoaib :
کونسے یونیورسٹیاں اتھینٹک وئے میں چل رہی ہے زرا تفصیلات سے اگاہ ر
کریں
2025-08-02 17:12:17
0
waqasabbasi :
بہاولپور کی یونیورسٹی کی طرح
2025-08-02 06:46:44
5
محمد وکیل :
آنٹی جی ایک ویڈیو بہاولپور یونیورسٹی پر آنی چاہیے
2025-08-02 13:07:49
6
𝐑𝐚𝐚𝐡-𝐞-𝐇𝐢𝐝𝐚𝐚𝐲𝐚𝐭 :
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
محترمہ الحمدللہ میں خود ایک پروفیسر ہوں گورنمنٹ کالج میں لیکن خدارا اپنی سوچ اپنے تک محدود رکھیں شکریہ جزاک اللّٰہ خیر
2025-09-14 07:47:46
1
Muhammad Hassan :
کمینٹس میں بہت سے علماء نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے میری ضرورت نہیں
2025-09-29 18:55:40
0
Mubashir Mumra :
یہ گزارش سکولوں کے حوالے سے کیوں نہیں؟؟؟
2025-09-24 16:39:22
0
Sahib Khan :
اس میری بہن کو بہت تکلیف ہے مدرسوں سے جو تمہارے گلی محلوں میں سکون ہیں ان کو بھی تو بند کر دو
2025-09-18 12:45:27
1
khan zada :
madaris Main quraan majeed padaye jate hai dancing nahi sikaye jate jo collage main hote hain
2025-08-02 06:32:31
1
Muhammad Umair Kashif :
بی بی کبھی بہاولپور یونیورسٹی اور ان جیسے دیگر تعلیمی اداروں پر بھی بات کی یا صرف مدارس سے ہی تکلیف ہے
2025-08-04 12:00:16
1
نسیم قاسمی :
@🥀وقت کسی کی جاگیر نھیں 🥀:کیا صرف گلی محلوں میں کھلے مدارس سے تکلیف ھے جو سکول ٹیویشن سینر کھلے ھیں وہاں جو کچھ ھوتا ھے نھیں معلوم
2025-08-04 14:47:58
0
Zahid :
آج بھی آپکا ٹارگٹ مدارس ہی ہیں
2025-08-01 19:18:27
2
USMAN Ali 005 🇵🇰 :
❤
2025-10-23 10:00:17
0
Shafqat Sharif Cheema :
💗💗💗💗
2025-10-24 16:15:35
0
Abdulrashidkhan Rash :
❤❤❤❤❤
2025-10-21 02:03:42
0
Rizwan Dogar Property Advisor :
❤
2025-11-07 05:51:52
0
To see more videos from user @fatimafazalofficial0, please go to the Tikwm
homepage.